پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی طرف سے 13دسمبر کو لاہور کے مینارِ پاکستان گراؤنڈ میں پاور شو کیا جانا ہے، جس کی تیاریاں عروج پر ہیں۔
مینارِ پاکستان کی سیڑھیوں میں اسٹیج تیار کیا جارہا ہے، سامنے گراؤنڈ میں کرسیاں لگائی جارہی ہیں، جلسے کیلئے جنریٹرز اور لائٹس بھی نصب کر دی گئی ہیں اور ساؤنڈ سسٹم بھی لگایا جارہا ہے۔
مینارِ پاکستان گراؤنڈ میں مختلف سیاسی جماعتوں کے کارکن بھی جھنڈے اٹھائے آ رہے ہیں، جو نعرے بازی کرکے ماحول کو گرما رہےہیں۔
یہ بھی پڑھیے
- پی ڈی ایم نے 13 دسمبر کے جلسے کے شرکاء کےلئے ہدایت نامہ جاری کردیا
- پی ڈی ایم کا مینار پاکستان میں جلسہ، بلاول ہاؤس میں ٹرک کی تیاری
دوسری جانب حکومت نے پی ڈی ایم کو لاہور میں جلسہ کرنے اجازت تو نہیں دی، تاہم حکومت کی جانب سے جلسے کے شرکاء کو روکنے کیلئےکہیں کوئی سرگرمی بھی نظر نہیں آ رہی، نہ سڑکوں پر کہیں کنٹینر لگائے گئے ہیں، نہ ہی کوئی دوسری رکاوٹ ڈالی گئی ہے۔
حکومتی ترجمانوں کا کہنا ہے کہ ایس او پیز اور قانون کی خلاف ورزی کی گئی تو قانون حرکت میں آئے گا۔
قومی خبریں سے مزید
-
کپل شرما نے بیوی سے ’سوری‘ کیوں کہا؟
بھارتی کامیڈین کپل شرما نے اپنے شو میں شادی شدہ لوگوں کی زندگی پر کافی قہقہے لگاتے تھے
-
اٹک میں 11 سال کی بچی سے مبینہ اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان گرفتار
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کے خلاف تھانہ پنڈی گھیپ میں زیادتی کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
-
ایڈمنسٹریٹر بلدیہ عظمیٰ کراچی افتخار شالوانی کو عہدے سے ہٹادیا گیا
ذرائع حکومت سندھ کا کہنا ہے کہ افتخار شالوانی کو دونوں عہدوں سے ہٹادیا گیا۔
-
ہم اپوزیشن کے تِلوں میں تیل دیکھنا چاہتے ہیں، فردوس اعوان
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ہم اپوزیشن کے تلوں میں تیل دیکھنا چاہتے ہیں ،کوئی سڑک بلاک نہیں کریں گے۔
-
حکومت نے ریاست کے خلاف بغاوت پر فوری کارروائی کا فیصلہ کرلیا
ذرائع کا کہنا ہے کہ بعض دفعہ کابینہ کی منظوری نہ ہونے سے ان مقدمات کی پیروی غیر قانونی ہوجاتی تھی، اس فیصلے کا مقصد ان مقدمات میں فوری کمپلنٹ کرنا اور مقدمات کی پیروی کرنا ہے۔
-
احسن اقبال کا کرپٹ وزراء کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ
احسن اقبال نے حکومت کے کرپٹ وزراء کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ ( ای سی ایل) میں ڈالنے کا مطالبہ کردیا۔
-
شیخ رشید کو وزیر داخلہ بنائے جانے پر صدر عارف علوی خوش
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سابق وزیرریلوے شیخ رشید احمد کو وزیر داخلہ بنائے جانے پر خوشی کا اظہار کیا ہے ۔
-
باجوڑ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، کورونا ایس او پیز کی دھجیاں اڑادی گئیں
ایسے میں ایک ہی مثال نظر آرہی ہے دوسروں کو نصیحت ، خود میاں فضحیت ، کیونکہ ایک طرف تحریک انصاف کی حکومت عوام سے جلسوں میں شرکت نہ کرنے کی اپیل کررہی ہے۔
-
لاہور: ن لیگی ریلی میں شیر لانے پر 2 افراد گرفتار
اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ (ن) کی لاہور ریلی میں شیر لانے پر 2 افراد گرفتار کرلیے گئے۔
-
اپوزیشن کے ناکام جلسے میں تصادم کا پروپیگنڈا، رانا ثنا اللّٰہ سرگرم ہیں، شہباز گل
وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ ن لیگی رہنما رانا ثنا اللہ پروپیگنڈا کرنے میں سرگرم ہیں۔
-
ای یو ڈس انفو لیب کی رپورٹ سے لاتعلقی کی بھارتی کوشش مسترد کرتے ہیں، ترجمان دفترخارجہ
دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ یورپی تحقیقاتی گروپ کی رپورٹ نے116 ملکوں میں پھیلے150 جعلی میڈیا کو بے نقاب کیا، ای یو ڈس انفو لیب نے550 سے زیادہ جعلی ویب سائٹس کو بےنقاب کیا۔
-
خیبرپختونخوا: وراثت میں خواتین کے حصے کا ترمیمی بل جمع
خیبرپختونخوا اسمبلی سیکریٹریٹ میں وارثت میں خواتین کے حصے کا ترمیمی بل جمع کرادیا گیا۔
-
پی ڈی ایم نے 13 دسمبر کے جلسے کے شرکاء کےلئے ہدایت نامہ جاری کردیا
پی ڈی ایم کے ہدایت نامہ میں کہا گیا ہے کہ جلسے کےشرکا موبائل چارجنگ کیلیے پاور بنک یا ڈبل بیٹری کا انتظام کریں۔
-
حکومت اور انتظامیہ کی مداخلت جاری رہی تو تصادم ہوسکتا ہے، رانا ثناء اللّٰہ
رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ جلسے میں کارکن پر امن طور پر جمع ہوں گے اور پر امن طور پر منتشر ہوں گے۔
-
بیرون ملک قید تمام پاکستانیوں کو واپس لائیں گے، زلفی بخاری کا اعلان
وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے اوورسیز پاکستانی زلفی بخاری نے بیرون ملک قید تمام پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کا اعلان کردیا۔
-
پی ڈی ایم کا مینار پاکستان میں جلسہ، بلاول ہاؤس میں ٹرک کی تیاری
ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹرک پر سی سی ٹی وی کیمرے بھی نصب کیے گئے ہیں۔