
پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کی حکمت عملی کی وجہ سے پی ٹی آئی میں انتشار ہے، سینیٹ انتخابات میں وزیر اعظم اور پی ٹی آئی بند گلی میں پھنس چکے ہیں۔
لاڑ کانہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نثار کھوڑو نے کہا کہ آئین میں ترمیم صرف پارلیمنٹ ہی کرسکتی ہے، الیکشن قواعد کےتحت کوئی بھی اپنا ووٹ کسی صوبے میں درج کروا سکتا ہے۔
Table of Contents
x
Advertisement
نثار کھوڑو نے کہا کہ 26 مارچ کو لانگ مارچ سندھ سے اسلام آباد کی طرف جائے گا۔
پی پی رہنما نے کہا کہ پی ٹی آئی کی مصنوعی طور پر قائم حکومت مزید اقتدار پر براجمان نہیں رہ سکتی، پی ٹی آئی اور اس کے اتحادیوں کی ایوان میں اکثریت بکھر رہی ہے۔
نثار کھوڑو نے کہا کہ شیخ رشید پی ڈی ایم کو قانون اور آئین نہ سکھائے ہمیں قانون کا پتہ ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
شیخ رشید کل یہ نہ کہہ دیں ایٹم بم پڑا ہے تو عوام پر چلاکر دیکھ لیں، مریم نواز
مریم نواز نے شیخ رشید کے بیان پرتنقید کرتے ہوئے کہا کہ شیخ رشید کی باتیں سن کر سب حیران ہوتے ہیں کہ کیسے کرلیتے ہیں آپ یہ سب، کس قسم کی باتیں یہ لوگ کرتے ہيں۔
-
شہزاد اکبر سے پہلی ملاقات ڈیلی میل کے ڈیوڈ روزنے کروائی تھی، سربراہ براڈشیٹ
کاوے موسوی نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ پاکستان سے رقم کے حصول میں مدد کیلئے ڈیوڈ روز نے ڈھائی لاکھ پاؤنڈ کمیشن طلب کیا تھا۔
-
تحریک انصاف کے امیدوار کو انڈے مار مار کے بھگانا،مریم نواز
مریم نواز نے کہا کہ پی ٹی آئی کے دیرینہ کارکنوں سے ہمدردی ہے، پی ٹی آئی کے کارکنوں کو ٹکٹ نہیں ملے گا کیوں کہ وہ عمران خان کے کچن کا خرچہ نہیں اٹھا سکتے۔
-
آئی بی اے میں پروفیسر پر تشدد، جامعہ کراچی میں تدریسی عمل معطل
دوسری جانب ترجمان آئی بی اے نے استاد پر تشدد کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے تحقیقات کے لیے معاملہ ڈسپلن کمیٹی کو بھیج دیا ہے۔
-
وزیراعطم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی
وزیراعظم عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی سمری مسترد کردی۔
-
کراچی: ایک اور پولیس مقابلہ جعلی قرار
کراچی میں ایک اور پولیس مقابلے کو جعلی قرار دیدیا گیا، بنارس میں گذشتہ ماہ ہونے والے جعلی مقابلے میں ایک شہری کو پولیس نے نشانہ بنادیا۔
-
بلوچستان: ایف سی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، سپاہی شہید
بلوچستان کے ضلع کیچ میں ایف سی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے گزشتہ رات گئے حملہ کیا۔
-
وزیراعظم عمران خان نے عوام پر ٹیکس بوجھ میں کمی کا آؤٹ آف باکس حل مانگ لیا
وزیراعظم عمران خان نے عوام پر بالواسطہ ٹیکسوں کے بوجھ میں کمی سے متعلق آؤٹ آف باکس حل تجویز کرنے کی ہدایت کردی۔
-
سینیٹ انتخابات: امیدواروں کے کوائف کی جانچ پڑتال شروع
ذرائع کا کہنا ہے کہ سینیٹ انتخابات کے لیے امیدواروں کے کوائف کی مختلف اداروں سے جانچ پڑتال شروع کردی گئی ہے ۔
-
سینیٹ انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا وقت ختم
اسلام آباد کی جنرل نشست پر پیپلز پارٹی کے یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی جمع ہوئے، جبکہ ن لیگ کی جانب سے جنرل نشست پر ڈاکٹر طارق فضل چودھری کے کاغذات نامزدگی جمع کروائے گئے۔
-
اورنگی ٹاؤن: واٹر بورڈ کا آپریشن، واٹر مافیا کیخلاف مقدمہ درج
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں کراچی واٹر بورڈ کے انسداد پانی چوری سیل نے پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ پھر آپریشن کیا اور مین سپلائی لائن سے پانی چوری کے کی کنکشن کاٹ دیے۔
-
ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی میں ٹیکنوکریٹ اور خواتین کی نشست پرڈیڈ لاک
ذرائع کا کہنا ہےکہ دونوں جماعتوں کا پہلے کاغذات نامزدگی جمع کروانے پر اتفاق ہوا تھا۔
-
پی ٹی آئی ٹکٹ واپس کے بعد عبدالقادر نے آزاد حیثیت میں کاغذات جمع کرادیے
حکمران جماعت تحریک انصاف کے سابق ٹکٹ یافتہ عبدالقادر نے آزاد حیثیت میں کاغذات نامزدگی جمع کرادیے ہیں۔
-
جاوید عباسی کا لسٹڈ کمپنیز سے متعلق بل، وزارت خزانہ کی مخالفت
وزارت خزانہ نے مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر جاوید عباسی کے لسٹڈ کمپنیز کا 2 فیصد منافع علاقائی ترقی، فلاح و بہبود پر لازمی خرچ کرنے کے بل کی مخالفت کردی۔
-
فروری کا بل عوام کی چیخیں نکال دے گا، مفتاح اسماعیل
مسلم لیگ(ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ فروری کا بل آئے گا تو عوام کی چیخیں نکل جائیں گی۔
-
وزیراعلیٰ سندھ نے سرپرائز دینے کی بات کی، ناصر حسین شاہ
ناصر حسین شاہ نے کہا کہ سینیٹ کاٹکٹ ہی رزلٹ ہوتا ہے، کسی پیراشوٹر، سرمایہ کار کو ٹکٹ دینے سے اختلافات پیدا ہوتے ہیں۔