Categories
Breaking news

پی ڈی ایم کو روکا نہیں جائے گا، فیصل جاوید

پی ڈی ایم کو روکا نہیں جائے گا، فیصل جاوید

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے واضح کردیا پی ڈی ایم کو روکا نہیں جائے گا۔

سینیٹر فیصل جاوید نے اپنے بیان میں کہا کہ غیرقانونی کام کرنے والوں کے خلاف مقدمات بنائےجائیں گے۔

Table of Contents

x
Advertisement

فیصل جاوید نے کہا کہ کورونا کی دوسری لہر بہت زیادہ خطرناک ہے۔

انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم جلسوں سے بڑھتے کیسز جانیں خطرے میں ڈال رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

فیصل جاوید نے کہا کہ پی ڈی ایم کے جلسے ابھرتی ہوئی معیشت کو خطرے میں ڈال رہے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *