Categories
Breaking news

پی ڈی ایم کا سربراہ اجلاس کل اسلام آباد میں ہوگا

پی ڈی ایم کا سربراہ اجلاس کل اسلام آباد میں ہوگا

پی ڈی ایم کا سربراہ اجلاس مولانا فضل الرحمٰن کی زیرِصدارت کل اسلام آباد میں مسلم لیگ نون سیکرٹریٹ میں ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق اجلاس میں پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کے سربراہان شریک ہوں گے۔

Table of Contents

x
Advertisement

اجلاس میں سابق صدرآصف زرداری اور سابق وزیراعظم نواز شریف بھی بذریعہ ویڈیو لنک شریک ہوں گے۔

پی ڈی ایم کے استعفیٰ لطیفے بن چکے ہیں، فردوس اعوان

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اپوزیشن اتحاد ( پی ڈی ایم) کے استعفیٰ لطیفے بن چکے ہیں۔

ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کا کورونا منفی آگیا ہے لہٰذا اجلاس میں ان کی شرکت بھی متوقع ہے۔

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف بھی اجلاس میں شریک ہوں گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں پی ڈی ایم کے 13نومبر لاہور کے جلسے کے حوالے سے فیصلے کیے جائیں گے جبکہ پی ڈی ایم کے مستقبل کے لائحہ عمل کو حتمی شکل بھی دی جائے گی۔

جہاں جلسہ نہیں وہاں کنٹینر کی بھی ضرورت نہیں تھی، قریشی

محمود قریشی کا کہنا تھا کہ عوام غیر ضروری سرگرمیوں کو مؤخر کر دیں

اجلاس میں اسمبلیوں سے استعفی سمیت دیگر آپشنز بھی زیرِ غور آئیں گے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *