
مسلم لیگ نون کے رہنما ایاز صادق کہتے ہیں کہ غیر سیاسی افراد بھی آرہے ہیں کہ انہیں بھی جلسے میں لے جائیں گے، پی ڈی ایم کا جلسہ یادگار اور تاریخی ہوگا۔
لاہور میں ایاز صادق نے اپنی رہائش گاہ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک جماعت کا مقابلہ ملک کی تمام اپوزیشن جماعتوں سے ہورہا ہے۔
ایاز صادق نے کہا کہ قائدین دوپہر میں میری رہائش گاہ تشریف لائیں گے جہاں مختصر اجلاس ہو گا۔

شیر یا کوئی جانور جلسوں میں ہرگز نہ لائیں، مریم اورنگزیب
محکمہ وائلڈ لائف پنجاب نے لاہور میں مریم نوازکی ریلی میں زندہ شیر لانے والے دو افراد کو گرفتار کرلیا، شیر کو تحویل میں لے کر چڑیا گھر منتقل کردیا گیا ہے۔مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب کاکہنا ہے کہ پارٹی قیادت نے سختی سے ہدایت کی ہے شیر یا کوئی جانور جلسوں میں ہرگز نہ لائیں، یہ طرز عمل قانون کے مطابق نہیں ہے ۔

x
Advertisement
اُنہوں نے یہ بھی کہا کہ دوپہر کا کھانا اور ظہر کی نماز بھی ادا کی جائے گی جس کے بعد قائدین میری رہائش گاہ سے ہی جلسہ گاہ کے لیے روانہ ہوں گے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بھی ایاز صادق کے ظہرانہ میں شریک ہوں گے جس کے بعد وہ جلسہ گاہ جائیں گے۔
واضح رہے کہ لاہور میں حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا پاور شو آج ہونے جا رہا ہے۔

PDM جلسہ، گریٹر اقبال پارک کا کونسا گیٹ کس کیلئے مختص
لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں مینارِ پاکستان تلے آج اپوزیشن کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا جلسہ ہونے جا رہا ہے، پارک کے 6 گیٹ ہیں اور جلسے کی انتظامیہ کی جانب سے طے کر لیا گیا ہے کہ کس گیٹ سے کون آئے گا۔

مینارِ پاکستان کے گراؤنڈ میں قائدین کے لیے کنٹینر منگوا لیے گئے ہیں، شرکاء کے لیے کرسیاں لگ گئی ہیں۔
اپوزیشن اتحاد کے جلسے کی سیکیورٹی جمعیت علمائے اسلام (ف) کے کارکنوں کے سپرد کر دی گئی ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
اپوزیشن نے کورونا وائرس کو بھی اپنا پارٹنر بنالیا ہے، عثمان بزدار
وزیر اعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار کہتے ہیں کہ بد قسمتی سے اپوزیشن کی 11 جماعتوں نے کورونا وائرس کو بھی اپنا پارٹنر بنالیا ہے، اپوزیشن کورونا وائرس کو تیزی سے پھیلانے کا باعث بن رہی ہے۔
-
آج کا جلسہ حکمرانوں کی نیندیں اُڑا دے گا، قمر زمان کائرہ
پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ آج کا جلسہ حکمرانوں کی نیندیں اُڑا دے گا۔
-
لاہوری آج جلسوں کے تمام ریکارڈ توڑ دیں گے: مولانا فضل الرحمٰن
اپوزیشن کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کہتے ہیں کہ آج لاہوری مینارِ پاکستان پر جلسوں کے تمام ریکارڈ توڑیں گے۔
-
شیر یا کوئی جانور جلسوں میں ہرگز نہ لائیں، مریم اورنگزیب
محکمہ وائلڈ لائف پنجاب نے لاہور میں مریم نوازکی ریلی میں زندہ شیر لانے والے دو افراد کو گرفتار کرلیا، شیر کو تحویل میں لے کر چڑیا گھر منتقل کردیا گیا ہے۔مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب کاکہنا ہے کہ پارٹی قیادت نے سختی سے ہدایت کی ہے شیر یا کوئی جانور جلسوں میں ہرگز نہ لائیں، یہ طرز عمل قانون کے مطابق نہیں ہے ۔
-
پاکستان: کورونا وائرس سے مزید 72 اموات
ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 3 ہزار 369 کیسز سامنے آئے ہیں، مزید 72 افراد اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ 1 ہزار 792 مریض اس بیماری سے شفایاب ہو گئے۔
-
کراچی، گلبہار میں سوئی گیس کی لائنوں سے پانی آگیا
کراچی کے علاقے گلبہار میں سوئی گیس کے پائپس میں گیس کی بجائے پانی آنے لگا، علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ پورے دن گیس نہیں آتی اور رات کو پائپس سے پانی آنے لگتا ہے۔
-
رحیم یار خان: نجی اسپتال میں سلنڈر دھماکا، 4 زخمی
پنجاب کے شہر رحیم یار خان کے نجی اسپتال میں گیس سلنڈر دھماکے سے پھٹنے کے بعد آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 4 افراد جھلس کر زخمی ہو گئے۔
-
PDM جلسہ، گریٹر اقبال پارک کا کونسا گیٹ کس کیلئے مختص
لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں مینارِ پاکستان تلے آج اپوزیشن کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا جلسہ ہونے جا رہا ہے، پارک کے 6 گیٹ ہیں اور جلسے کی انتظامیہ کی جانب سے طے کر لیا گیا ہے کہ کس گیٹ سے کون آئے گا۔
-
کراچی :آگ لگنے کے 3 واقعات، ماں بیٹی جاں بحق
کراچی میں تین مختلف مقامات پر آگ لگنے کے واقعات میں2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔
-
خیبرپختونخوا، 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 8 افراد چل بسے
-
دھند سے موٹروے ایم ٹو پنڈی بھٹیاں سے لاہور تک بند
بھکرشہر اور گردونواح میں بھی دھند کا راج ہے جس کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر ہو گئی ہے
-
لاہور میں پی ڈی ایم کا پاور شو آج ہوگا
مینار پاکستان گراؤنڈ میں قائدین کے لیے کنٹینر منگوالیے گئے، شرکا کے لیے کرسیاں لگ گئیں۔
-
کراچی میں کورونا کا شکار ایک اور پولیس اہلکار جاں بحق
کورونا سے اب تک سندھ پولیس کے 22 اہلکار انتقال کرچکے ہیں
-
پنجاب اور خیبر پختونخوا میں سی این جی اسٹیشنز آج بند
سوئی ناردرن گیس کمپنی کا کہنا ہے کہ اقدام کا مقصد گھریلو صارفین کو بلاتعطل گیس فراہمی جاری رکھنا ہے
-
عوام ہر صورت مینار پاکستان پہنچ کر حکومت کو آخری دھکا دیں، مریم نواز
مریم نواز نے کہا ہے حکومت کی جانب سے لاہور جلسہ میں رکاوٹیں ڈالی گئیں جو حکومت کے خوف کی نشانی ہے، پی ڈی ایم، ان لوگوں کو این آراو نہیں دے گی۔
-
لاہور: ڈکیٹی کے دوران مزاحمت پر تاجر قتل
مقتول تاجر زاہد عبداللّٰہ انجمن تاجران لاہور کے نائب صدر سعید مغل کے داماد تھے