
وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے پاکستان میں روزانہ این آر او لیگ کچھ نہ کچھ کرنے میں لگی رہتی ہے۔
ایک بیان میں مراد سعید نے کہا کہ پی ڈی ایم نے الیکشن کمیشن کے سامنے تماشہ لگایا۔
Table of Contents
x
Advertisement
یہ بھی پڑھیے
- پی ڈی ایم کا بیانیہ ناکام ہے تو وزیراعظم اجلاس کیوں بلاتے ہیں، عظمیٰ بخاری
- پی ڈی ایم کی جماعتوں کے درمیان اعتبار نہیں رہا، تجزیہ کار
وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ انہوں نے تو الیکشن کمیشن میں رسیدیں دکھانی تھیں لیکن ان کے پاس ریکارڈ نہیں تھا اور نہ الیکشن کمیشن میں ریکارڈ جمع کروانا چاہتے ہیں۔
مراد سعید کا کہنا ہے کہ اگر یہ ریکارڈ دکھاتے ہیں تو ان کی امریکا اور دوسرے ممالک میں کمپنیاں سامنے آجائیں گی۔
قومی خبریں سے مزید
-
ملک کے بالائی علاقوں سردی، سندھ و پنجاب میں شدید دھند
ملتان اور ٹھٹھہ میں دھند کے باعث ٹریفک حادثات میں ایک شخص ہلاک جبکہ سات افراد زخمی ہوگئے
-
عاصمہ جہانگیر گروپ کے خوش دل خان پاکستان بار کونسل کے چیئرمین منتخب
ایڈووکیٹ خوش دل خان کا پاکستان بار کونسل کے بلامقابلہ وائس چیئرمین جبکہ محمد فہیم ولی کا پاکستان بار کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین کی حیثیت سے انتخاب کیا گیا
-
قوم این آر او نہیں عمران خان کا استعفیٰ مانگ رہی ہے، عبدالقادر پٹیل
انہوں نے کہا کہ بدقسمتی سے وزیراعظم خود شوگر مافیا کے ڈیڈی بنے ہوئے ہیں۔
-
کراچی: شرافی گوٹھ سے ملنے والی لڑکی کی لاش کا معمہ حل کرلیا گیا
واردات کے الزام میں گرفتار ملزم کی شناخت راشد خان کے نام سے ہوئی ہے۔
-
سندھ: شہروں میں کورونا کا پھیلاؤ بڑھنے لگا، ماہرین کا ایس او پیز پر عملدرآمد پر زور
رواں ماہ کے ابتدائی 20 دن میں سندھ میں وائرس کی اوسط شرح 15.76 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔
-
یہ حکومت ووٹ سے نہیں آئی، ان پر کوئی بوجھ نہیں، مصدق ملک
وفاقی وزرا کی پریس کانفرنس پر ردِ عمل دیتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے مصدق ملک نے کہا کہ بجلی کے لیے فیول باہر سے آتا ہے
-
بے حس وفاقی حکومت نے ایک بار پھر عوام پر بجلی گرادی، شازیہ مری
شازیدہ مری نے کہا کہ بجلی قیمتوں میں اضافہ کر کے عمران خان اپنا الّو سیدھا کر رہے ہیں۔ وہ عوام کی جیب پر ڈاکے پر ڈاکہ ڈال رہے ہیں۔
-
چین سے 31 جنوری تک کورونا ویکسین پاکستان آجائے گی، وزیر خارجہ
چین کی ویکسین کے پاکستان میں ٹرائلز کے حوصلہ افزا نتائج سامنے آئے ہیں، شاہ محمود قریشی
-
بجلی کی قیمت دو روپے تک بڑھانے کا فیصلہ
ذرائع پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ بجلی کا فی یونٹ اس وقت 13 روپے 35 پیسے کا ہے، تاہم نئے اضافے کے بعد اس کی قیمت فی یونٹ 15 روپے 30 پیسے ہوجائے گی۔
-
اسرائیل نامنظور مارچ مولانا فضل الرحمٰن کی حکومت کیخلاف سازش ہے، فیاض الحسن
پنجاب کے وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے مولانا فضل الرحمان پر اسرائیل مخالف مارچ کی آڑ میں حکومت کے خلاف سازش کا الزام عائد کیا ہے
-
اسلام فوبیا پر موقف اپنانے پر علماء کا وزیراعظم عمران خان کو خراجِ تحسین
وزیراعظم نے علماء پر زور دیا کہ تفریق پیدا کرنے کی مذموم سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لیے علماء کے تعاون کی ضرورت ہے
-
بھارتی پروپگینڈا بے نقاب ہونے کے بعد ساؤتھ ایشیا ڈیموکریٹک فورم کے ممبران مستعفی
برسلز میں قائم ساؤتھ ایشیاء ڈیموکریٹک فورم یا سیڈف بھی ہندوستان کے پاکستان مخالف پروپیگنڈے کا آلہ کار تھا
-
کراچی میں بجلی مرمتی کام کے تحت بند ہوتی ہے، کے-الیکٹرک
مینٹیننس کے تحت بجلی بند کی جاتی ہے، جبکہ مرمتی کام سے قبل رجسٹرڈ صارفین کو میسج بھیجا جاتا ہے، ترجمان کے-الیکٹرک
-
اسکروٹنی کمیٹی کی کارروائی عوامی سطح پر نہیں ہوسکتی، الیکشن کمیشن
فارن فنڈنگ کیس میں اسکروٹنی کمیٹی کی کارروائی جاری ہے، اسکروٹنی کمیٹی کے اختیارات یا منصب ایک جے آئی ٹی کا ہے, ترجمان الیکشن کمیشن
-
سفاک شوہر ہی بیوی اور 4 بچوں کا قاتل نکلا
پنجاب کے ضلع گوجرانوالہ کے علاقے ڈوگرانوالہ میں واقع ایک گھر سے 1 خاتون اور اس کے 4 بچوں کی لاشیں ملی تھیں۔
-
مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے بدنیتی کے ساتھ پاور کمپنیوں سے معاہدے کیے، عمر ایوب
سابقہ حکومت نے ایسے منصوبے بنائے کہ بجلی خرچ کریں نہ کریں ادائیگی کرنا پڑتی تھی، کابینہ میں بار بار اس پر بات کی،وفاقی وزیر