Categories
Breaking news

پی ڈی ایم سینیٹ اور ضمنی الیکشن کیلئے تیار نہیں تھی: شہلا رضا

Advertisement
پی ڈی ایم سینیٹ اور ضمنی الیکشن کیلئے تیار ہی نہیں تھی:

سندھ وزیر برائے ترقی نسواں سیدہ شہلا رضا نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) سینیٹ اور ضمنی الیکشن کے لیے تیار ہی نہیں تھی بلکہ ہمارے کہنے پر الیکشن میں حصہ لیا۔

حیدر آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سید شہلا رضا نے کہا کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کُھل کر جماعت اسلامی سے ملاقات کی۔

شہلا رضا نے کہا کہ پنجاب میں مسلم لیگ نون نے ق لیگ سے سیٹ ایڈجسمینٹ کی لیکن ہم سے مشاورت نہیں کی۔

گیلانی کے قائد حزبِ اختلاف بننے سے سینیٹ کا وقار بڑھے گا: شازیہ مری

مرکزی سیکرٹری اطلاعات پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے کہا ہے کہ سینیٹ میں یوسف رضا گیلانی کے قائد حزبِ اختلاف بننے سے سینیٹ کا وقار بڑھے گا۔

اُنہوں نے کہا کہ جب سے وزیر بنی ہوں، خواہش تھی خواتین کے لیے کام کروں۔

شہلا رضا کا مزید کہنا تھا کہ دارالامان میں رہنے والی خواتین کے لیےکام کرنا چاہتے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *