پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا سربراہی اجلاس کھٹائی میں پڑگیا، مریم اور مولانا دونوں کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ منفی آگئے، جبکہ سربراہ پی ڈی ایم بیمار پڑگئے۔
پی ڈی ایم اجلاس کھٹائی میں پڑنے کے باعث پی پی اور ن لیگ میں لگی آگ کون بجھائے گا، اس حوالے سے مخالف بیان بازی اور اختلافات بڑھنے پر دونوں جماعتوں نے سربراہی اجلاس بُلانے کی تجویز دی ہے۔
Table of Contents
پی پی رہنماؤں نے سلیکٹڈ قرار دینے پر مریم نواز کو آڑے ہاتھوں لے لیا
شیری رحمان نے کہا کہ ہم نہیں چاہتے پی ڈی ایم ٹوٹے ، ایسی بات نہ کریں جس سے سلیکٹڈ حکومت کو تقویت ملے۔
دو روز سے بخار میں مبتلا مولانا فضل الرحمان کو ڈاکٹرز نے آرام کا مشورہ دیا۔
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی بھی طبیعت ناساز ہوگئی ہے، بخار اور گلے میں درد کے باعث چار روز کے لیے سیاسی سرگرمیاں منسوخ کردیں۔
قومی خبریں سے مزید
-
لاہور میں مکمل لاک ڈاؤن پر غور ہو رہا ہے، فردوس عاشق اعوان
معاون خصوصی پنجاب نے کہا کہ لاہور میں مکمل لاک ڈاؤن کرنا ہے یا نہیں، فیصلہ کل ہوگا، وزیر اعلیٰ پنجاب اعلان کریں گے۔
-
اسلام آباد: کمسن بچیوں کو یرغمال بنانے والا اشتہاری ملزم گرفتار
اسلام آباد میں کمسن بچیوں کو یرغمال بناے والا اشتہاری ملزم گرفتار کرلیا گیا۔
-
تبدیلی والوں نے پلٹ کر کراچی کو پوچھا بھی نہیں، حافظ نعیم
جماعت اسلامی کے تحت ’ حق دو کراچی کو‘ ریلی کا آغاز قائد آباد سے ہوا، ریلی کی قیادت امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کی ۔
-
کورونا کیخلاف باتیں کم اور ویکسین کا بندوبست زیادہ کریں، پرویز الٰہی
چوہدری پرویز الٰہی نے اپنے بیان میں کہا کہ خطے کے تمام ممالک سے پاکستان ویکسین میں سب سے پیچھے ہے۔
-
اسٹیٹ بینک کو پاکستان سے آزاد کیا جارہا ہے، مفتاح اسماعیل
امیر مقام نے کہاکہ پیپلز پارٹی نے نیا الائنس بنالیا ہے جس میں جماعت اسلامی ، اے این پی اور باپ پارٹی کوشامل کیا ہے ۔
-
بلاول بھٹو نے حمایت سے متعلق مشاورت کے بعد جواب دینے کا کہا تھا، مفتاح اسماعیل
قومی اسمبلی کے حلقے این اے 249 سے اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کے امیدوار مفتاح اسماعیل اب تک بلاول بھٹو کے جواب کے منتظر ہیں۔
-
اسلام آباد میں کورونا کے ایکٹو کیسز کی تعداد 6 ہزار سے زائد ہے، انتظامیہ
ڈپٹی کمشنر( ڈی سی) اسلام آباد حمزہ شفقات نے انکشاف کیا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں کورونا وائرس کے 6 ہزار سے زائد ایکٹو کیسز ہیں۔
-
اسلام آباد: تعلیمی اداروں میں امتحانات یا کسی بھی تعلیمی سرگرمی پر پابندی
وزارت تعلیم نے تعلیمی اداروں پر پابندی سے متعلق نوٹی فکیشن جاری کردیا۔
-
فیصل آباد: بچی کے ساتھ زیادتی اور پھر اسے قتل کرنے والا سوتیلا باپ گرفتار
پو لیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے بچی کے قتل اور اس کے ساتھ زیادتی کا اعتراف کر لیا ہے۔
-
وفاقی وزیر ہوابازی نے جن پائلٹس پر الزام لگایا، انہی کی فلائٹ میں سوار ہوئے
جعلی لائسنس کا الزام لگنے پر دونوں پائیلٹ کئی ماہ معطل رہے۔ تحقیقات کے بعد کیپٹن ماجد وسیم اور کیپٹن کامران اصغر پر الزام جھوٹا ثابت ہوا۔
-
صحافی اجے لالوانی کے قتل میں ملوث 4 ملزمان گرفتار
پولیس کے مطابق گرفتار ملزم رضا شاہ، جمیل شاہ نے اجرتی قاتلوں سے اجے لالوانی کو قتل کروایا۔
-
مریم نواز اپنی پارٹی میں جو مرضی کریں ہمارا کوئی لینا دینا نہیں، چوہدری منظور
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما چوہدری منظور نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کو ہدف تنقید بنالیا۔
-
وزیراعظم عمران خان نے مہاتیر محمد تک کی بات نہ مانی، سراج الحق کا دعویٰ
امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے مہاتیر محمد کی بات بھی نہیں مانی۔
-
دو روز میں مسافر ٹرینوں کی بکنگ 50 فیصد کردی جائے گی
ذرائع کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی صورتحال ٹھیک نہ ہوئی توتمام مسافر ٹرینیں بند کردی جائیں گی۔
-
سینیٹ الیکشن میں وہ احتیاط نہیں کرسکا جو مجھے کرنی چاہیے تھی، وزیراعظم عمران خان
عمران خان نے قوم کے نام پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ہمارے اسپتال بھرے جارہے ہیں،ہمیں کورونا ویکسین ملنے میں بھی تاخیر ہو رہی ہے۔
-
پہلی بار کم آمدن طبقے کو اپنا گھر بنانے کا موقع دے رہے ہیں، وزیرِاعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے اسٹیٹ بینک اور نیشنل بینک کے سربراہان کو گھروں کےلیے قرض کا حصول آسان بنانے کی ہدایت کردی۔