
مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان پر وار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تم نے ایبسولیوٹلی ناٹ کہا یہ سب ڈرامہ ہے۔
اسلام آباد میں پی ڈی ایم جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ آپ نے دن رات جھوٹ بولا، یوٹرن لیا، کیا ریاست مدینہ میں ایسا کوئی سوچ سکتا ہے؟
انہوں نے کہا کہ عمران نیازی کے پونے چار سالہ کرتوتوں کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کردی ہے، عمران نیازی نے ریاست مدینہ کی بات کرکے کارٹلز کو کرپشن کا موقع دیا۔
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کا کہنا تھا کہ عمران نیازی نے عوام کو کنگال کردیا ہے، قوم کے اربوں کھربوں روپے کے وسائل برباد ہوگئے، بتایا جائے کیا یہ مہنگائی اور غربت بین الاقوامی سازش کا نتیجہ ہے؟
مسلم لیگ (ن) کے صدر نے کہا کہ عمران نیازی خودداری سیکھنی ہے تو نواز شریف سے سیکھو، نواز شریف نے بھارت کے 5 ایٹمی دھماکوں کے جواب میں 6 دھماکے کیے۔
ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف نے امریکی صدر سے کہا پیسے نہیں اپنی قوم کی خودداری چاہیے، خوددار نہیں خود غرض ہو تم، قوم کے اوپر قرض ہو تم۔
شہباز شریف نے مزید کہا کہ پاکستان میں محرومیاں راتوں رات ختم نہیں ہوں گی اس کیلئے وقت لگے گا، ہم کمر بستہ ہوجائیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس آج طلب
وزیراعظم عمران خان نے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا، جس میں ملک کی حالیہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
-
کیسی عالمی سازش ہے کہ چپڑاسی تک کو نہیں پتا؟رانا ثناء اللّٰہ
انہوں نے کہا کہ مہنگائی مارچ ابھی گوجرانوالہ ہی پہنچا تھا کہ باس اور چپڑاسی کا رنگ اُڑ گیا، یہ اڑی اڑی رنگت بتا رہی ہے کہ باس اور چپڑاسی اچھے خاصے گھبرائے ہوئے ہیں۔
-
پی ٹی آئی منحرف ارکان کا عمران خان کا مقابلہ کرنے کا اعلان
تحریک انصاف منحرف رکن قومی اسمبلی باسط بخاری نے کہا ہے کہ کل تک ساری چیزیں کلیئر ہوجائیں گی ۔
-
ق لیگ نے کہا تھا مل کر فیصلہ کریں گے، وسیم اختر
رہنما ایم کیو ایم نے کہا کہ بحری امور کی وزارت پر ذکر ضرور آیا تھا، مگر ہم نے توجہ نہیں دی، ہمارے ایشوز حل کروا دیں پھر ہم کوئی نہ کوئی فیصلہ کر لیں گے ۔
-
وزیراعظم سیکیورٹی تھریٹ والا خط دکھائیں مل کر مقابلہ کریں گے، احسن اقبال
احسن اقبال نے متحدہ قومی موومنٹ سے متعلق دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم کے لئے آسان نہیں ہوگا کہ وہ حکومت کا ساتھ دے۔
-
عمران خان کے پاؤں جلنے لگے تو عثمان بزدار پر پاؤں رکھ دیا، مریم نواز
مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کے پاؤں جلنے لگے تو اس نے عثمان بزدار پر پاؤں رکھ دیا۔
-
موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، راجہ ریاض
اپنے بیان میں راجہ ریاض نے کہا کہ اپنے موقف پر کھڑے ہیں، موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔
-
وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا
ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں تحریک عدم اعتماد اور موجودہ سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
-
کیپٹل مارکیٹ ریفارمز: ایشیائی بینک پاکستان کو 30 کروڑ ڈالر دے گا
پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان قرض کا معاہدہ ہوگیا۔ ایشیائی بینک کے مطابق قرض معاہدے کی دستاویزات پر دستخط کر دیئےگئے۔
-
جاوید لطیف کا پرویز الہٰی کی بطور وزیراعلیٰ پنجاب نامزدگی پر سوال
اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما جاوید لطیف نے استفسار کیا کہ پرویز الہٰی کیسے وزیراعلیٰ پنجاب نامزد ہوگئے؟
-
پیپلز پارٹی کی ایم کیو ایم کو بڑی پیشکش
پاکستان پیپلز پارٹی نے ایم کیو ایم کو سندھ کی گورنر شپ دینے کی پیشکش کردی۔
-
عثمان بزدار کے بارے میں عمران خان کے کچھ بیانات
عمران خان نے ع سے عثمان بزدار کو کبھی وسیم اکرم پلس کہا، کبھی سروے میں انھیں نمبر ون بتایا، کبھی انھیں دیانت دار قرار دیا، مگرآخر استعفیٰ لے لیا۔
-
عمران خان جیتے گا، ناراض اراکین کی بڑی تعداد واپس آجائے گی، شیخ رشید
عمران خان آخری گیند تک کھیلے گا، ووٹنگ میں عمران خان جیتے گا، وزیر داخلہ
-
ایم کیو ایم ہماری حلیف ہے ہم قائل کریں گے، شاہ محمود قریشی
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے دوستوں کو قائل کریں گے۔
-
ن لیگی منحرف ارکان کا پرویز الہٰی کی حمایت کا اعلان
اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کے منحرف ارکان پنجاب اسمبلی نے پرویز الہٰی کی حمایت کا اعلان کردیا۔
-
پرویز الہٰی کا وزیر اعلیٰ بننے کا کوئی ارادہ نہیں، مونس کا سابقہ بیان
چوہدری مونس الہٰی کچھ عرصہ پہلے یہ کہہ چکے ہیں کہ پرویز الہٰی کا وزیر اعلیٰ بننے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔