Categories
Breaking news

پی ڈی ایم جلد گمنامی کی تاریکیوں میں کھو جائے گی: عثمان بزدار

Advertisement
پی ڈی ایم جلد گمنامی کی تاریکیوں میں کھو جائے گی: عثمان بزدار

پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ سردار عثمان بزدار اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ پر تنقید کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ پی ڈی ایم جلد گمنامی کی تاریکیوں میں کھو جائے گی۔

لاہور میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے اراکینِ قومی و صوبائی اسمبلی نے ملاقاتیں کیں، جن کے دوران حلقوں کے مسائل کے حل اور سینیٹ الیکشن پر مشاورت کی گئی۔

زراعت کی ترقی کیلئے بزدار حکومت نے انقلابی اقدامات کیے، فردوس عاشق اعوان

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ زراعت کے شعبے میں ترقی کیلئے بزدار حکومت نے انقلابی اقدامات کیے ہیں۔

x
Advertisement

اس موقع پر وزیرِ اعلیٰ عثمان بزدار نے منتخب نمائندوں کو عوامی مسائل حل کرنے کی یقین دہانی بھی کرائی۔

انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ بدگمانیوں پر قائم ہے جس کی کامیابی کا کوئی امکان نہیں۔

یہ بھی پڑھیے

وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا مزید کہنا ہے کہ اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم میں اعتماد کا فقدان ہے۔

سردار عثمان بزدار کا یہ بھی کہنا ہے کہ یہ استعفوں کی طرح لانگ مارچ سے بھی راہِ فرار اختیار کر رہی ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *