Categories
Breaking news

پی ڈی ایم آج ملک بھر میں مظاہرے کرے گی

پی ڈی ایم آج ملک بھر میں مظاہرے کرے گی

اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ آج ملک بھر میں حکومت کے خلاف مظاہرے کرے گا۔

پی ڈی ایم ترجمان میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ رہنماؤں کے خلاف مقدمات حکومت کی بوکھلاہٹ کا ثبوت ہے۔

Table of Contents

x
Advertisement

انہوں نے کہا کہ حکومتی ہتھکنڈوں کے ذریعے پُرامن احتجاج روکنے کی کوشش کی گئی، پہلے پشاور میں ایف آئی آر درج کی گئی، پھر ملتان میں کارکنان کو گرفتار کیا گیا۔

میاں افتخار حسین کا کہنا تھا کہ جیل سیاست دان کا دوسرا گھر ہے، اپوزیشن کو ایسی دھمکیوں سے ڈرایا نہیں جاسکتا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *