معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی پی ڈی ایم سے علیحدہ صف بندی کے بعد جعلی راجکماری کنیزوں اور چیلوں کے درمیان صف ماتم بچھائے بیٹھی ہے۔
سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ پیپلز پارٹی زندہ باد کے نعرےلگانے والی راجکماری کی سکڑتی جماعت تذبذب کا شکار ہے۔
فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ چیلے کشمکش میں مبتلا ہیں اب بھی پیپلزپارٹی زندہ باد کا نعرہ لگائیں یا پھر سے بدزبانی پر اُتریں؟
اُنہوں نے یہ بھی کہا کہ بلوچستان عوامی پارٹی سے متعلق بدزبان راجکماری کا بیان چھوٹی سوچ کا عکاس ہے۔
Table of Contents
مریم، بلاول آمنے سامنے، زرداری سب پر بھاری والی بات شرمندگی، لکیر کھنچ گئی، مریم، دوستوں سے درخواست، ذرا پانی پی لیں، حوصلہ رکھیں، بلاول
کراچی، لاہور (اسٹاف رپورٹر، نیوز ایجنسیاں) مسلم…
فردوس عاشق اعوان نے مزید کہا کہ راجکماری اتحادیوں کو اپنی منشا کے مطابق ہانکنا چاہتی ہے لیکن پی ڈی ایم کی باقی ماندہ جماعتیں عقل سے عاری راجکماری کی آواز پر لبیک کہنے کو تیار نہیں۔
قومی خبریں سے مزید
-
چیئرمین HEC کو ہٹانا مجرمانہ سازش ہے، احسن اقبال
مسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ چیئرمینہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کو ہٹانا مجرمانہ سازش ہے۔
-
چینی کی قیمت میں غیرقانونی اضافہ کرنے والے 7ملزمان گرفتار، ایف آئی اے
فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے کمرشل بینکنگ سرکل نے شوگر سٹہ مافیا کے تین ارکان کی گرفتاری کے بعد مزید 4 افراد کو کراچی سے گرفتار کرلیا ہے جس کے بعد گرفتار افراد کی تعداد 7 ہوگئی ہے، ملزمان کے خلاف اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت دو مقدمات درج کرلیے ہیں۔
-
مریم نواز کی طبیعت نا ساز ،4 دن کیلئے سیاسی سرگرمیاں منسوخ
پاکستان مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے طبیعت نا ساز ہونے کی وجہ سے چار دن کے لیے سیاسی سرگرمیاں منسوخ کر دی ہیں۔
-
رمضان سے قبل مہنگائی ساتوے آسمان پر پہنچ گئی ہے،عظمیٰ بخاری
مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ رمضان سے قبل مہنگائی ساتوے آسمان پر پہنچ گئی ہے۔
-
پی ڈی ایم اپنے منطقی انجام تک پہنچ چکی، عثمان بزدار
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ قومی مفادات کو بالائے طاق رکھنے والی پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اپنے منطقی انجام تک پہنچ چکی ہے۔
-
مولانا فضل الرحمٰن کی طبیعت میں بہتری
اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی طبیعت میں بہتری آنے لگی۔
-
مریدکے: بس اور ٹرالر میں تصادم، 5 جاں بحق
مریدکے سادھو کی قریب قریب تیز رفتار مسافر بس ٹرالر سے ٹکرانے کے نتیجے میں خاتون اور 2 بچوں سمیت 5 مسافر جاں بحق اور 12 زخمی ہو گئے۔
-
کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 10.4فیصد ہوگئی، مزید 57 اموات
پاکستان میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح10 اعشاریہ 4 فیصد تک جاپہنچی ہے، کورونا وائرس سے ایک دن میں مزید 57 افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
عمران خان کی ہندو برادری کو ہولی کی مبارکباد
وزیراعظم عمران خان کی جانب سے پاکستان میں مقیم ہندو برادری کو اُن کے مذہبی تہوار ہولی کی مبارکباد دی گئی ہے
-
عارف والا: پی ٹی آئی رہنما کے بھائی پر فائرنگ، مقدمہ درج
مقدمہ مسلم لیگ (ن) کے یو سی چیئرمین سمیت 8 افراد کے خلاف درج کرلیا گیا۔
-
لاہور، ماسک نہ پہننے پر پہلی ایف آئی آر درج
شہری محمد جاوید کےخلاف ماسک نہ پہننے پر تھانہ اسلام پورہ میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔
-
عسکری مشق ’ایسز میٹ 2021‘ میں شرکت کیلئے سعودی دستے کی آمد
پاک فضائیہ، امریکی فضائیہ اور سعودی فضائیہ کثیر الملکی عسکری مشقوں میں حصہ لیں گی
-
حکومت کا پنجاب میں مکمل لاک ڈاؤن پر غور
فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ این سی او سی کے اجلاس میں مکمل لاک ڈاؤن سمیت مختلف آپشنز پر فیصلہ کیا جائے گا۔
-
موسمیاتی تبدیلی پر پاکستان کے عزم کو دنیا نے سراہا، دفتر خارجہ
ترجمان کا کہنا تھا کہ بلین ٹری سونامی جیسے اہم اقدامات نے عالمی اقتصادی فورم سمیت بین الاقوامی سطح پر پذیرائی حاصل کی
-
فیروز والا: پولیس کی کارروائی، خاتون سمیت 2 ملزمان گرفتار، منشیات برآمد
پولیس حکام کا کہنا تھا کہ ملزمان مختلف اضلاع میں منشیات سپلائی کرتے تھے۔
-
لاہور کے مزید 27 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگادیا گیا
نوٹیفیکیشن کے مطابق پی آئی اے سوسائٹی،آرکیٹکٹ سوسائٹی اور این ایف سی سوسائٹی میں لاک ڈاؤن لگایا گیا ہے ، ڈی ایچ اے فیز 4 کے ڈبل ایف اور ڈبل سی بلاکس میں بھی اسمارٹ لاک ڈاؤن لگادیا گیا۔