
پیپلز پارٹی پنجاب کے پارلیمانی لیڈر حسن مرتضیٰ نے اپنا استعفیٰ پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو بھجوادیا۔
پنجابی میں تحریر کیے گئے استعفیے میں حسن مر تضیٰ کا کہنا تھا کہ کٹھ پتلی نظام میں اسمبلیوں میں بیٹھنا بےکار ہے۔
x
Advertisement
انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹوکی قیادت میں سیاسی جمہوری جدوجہد جاری رہےگی۔
حکومت کو ہٹانے کے لیے ہر طریقہ استعمال کریں گے، بلاول
اس سے قبل پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ ہم سب ایک پیج اور ایک اسٹیج پر ہیں، حکومت کو گھر بھیجنے کے لیے ہر طریقہ استعمال کرنے کے لیے تیار ہیں، جلسے اور احتجاج کے تمام آپشن استعمال کریں گے۔
بلاول بھٹو زرداری نے پی ڈی ایم اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم سب ایک پیج پر ہیں، ہم جلسے بھی کریں گے، سول سوسائٹی سے رابطہ کریں گے اور سارے جمہوری راستے اختیار کریں گے۔
پی پی چیئرمین کا کہناتھا کہ ہم اس حکومت کو گھر بھیجنے کیلئے ہر ہتھیار استعمال کرنے کو تیار ہیں۔
یہ بھی پڑھیے
- مریم نواز نے سوال بلاول کی طرف موڑ دیا
- حکومت کو ہٹانے کے لیے ہر طریقہ استعمال کریں گے، بلاول
- پی ڈی ایم کے 12 رہنماؤں کی درخواست ضمانت منظور
بلاول بھٹو نے کہا کہ پارٹی کی سی ای سی کی میٹنگ بلا رہے ہیں، اس میں اعتزاز احسن کا موقف لیں گے۔
انہوں نے کہا کہ اعتزاز احسن پارٹی کے سینئر رہنما ہیں، وہ پارٹی فیصلے کے ساتھ ہوں گے۔
قومی خبریں سے مزید
-
آرزو کے شوہر پر سندھ میرج ایکٹ، کم عمر سے زیادتی کا مقدمہ چلانے کا حکم
آرزو فاطمہ کے مبینہ اغوا اور کم عمری میں شادی کے معاملے پر مقامی عدالت نے فیصلہ سنادیا۔
-
پسنی کے قریب ہمپ بیک وہیل کے جوڑے کو کھیلتے دیکھا گیا
تیکنیکی مشیر ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان معظم خان کا کہنا ہے کہ دنیا میں یہ وہیل کی یہ نایاب ترین نسل ہے۔
-
کراچی واٹر بورڈ کے 344 مکانات غیر متعلقہ افراد کے زیر استعمال ہونے کا انکشاف
سندھ ہائی کورٹ میں کراچی واٹر بورڈ حکام نے ادارے کے 344 مکانات غیر متعلقہ افراد کے زیر استعمال ہونے کاانکشاف کیا ہے۔
-
برطانوی ریگولیٹری ادارے نے اسحاق ڈار کی شکایت مسترد کردی
پروگرام میں میزبان شہزاد اقبال اور مہمان وزیراعظم کے مشیر شہزاد اکبر نے اسحاق ڈار کی برطانیہ بدری اور اس عمل پر بات چیت کی، اس کے ساتھ ہی اس مفاہمتی یادداشت کے مندرجات اور متن کی فوٹیج بھی دکھائی گئی۔
-
چیمپئن لیگ فٹبال: نسل پرستانہ الزامات پر میچ ملتوی
چیمپئن لیگ فٹ بال میں نسل پرستانہ الزامات کی وجہ سے ایک میچ ملتوی کردیا گیا ہے۔
-
مریم نواز نے سوال بلاول کی طرف موڑ دیا
پی پی چیئرمین نے کہا کہ ہم اس حکومت کو گھر بھیجنے کیلئے ہر ہتھیار استعمال کرنے کو تیار ہیں۔
-
ووٹ کو عزت دو کی جنگ آئینی جنگ ہے،عظمیٰ بخاری
عظمی بخاری نے کہا کہ ڈی جے بٹ کو آج گرفتار کرلیا گیا ہے، گرفتاریاں مت کریں ایسا کریں گے تو ہر جگہ احتجاج ہوگا۔
-
پاکستانی عوام کو سب سے زیادہ مہنگائی نے تباہ و برباد کیا، محمد زبیر
محمد زبیر نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کو سب سے زیادہ مہنگائی نے تباہ و برباد کیا۔
-
جلسہ ہوگا، ضرور ہوگا اور وہیں ہوگا، مریم نواز
لاہور میں میڈيا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے ایک بار پھرحکومت کو نشانے پر رکھ لیا۔
-
حکومت کو ہٹانے کے لیے ہر طریقہ استعمال کریں گے، بلاول
بلاول بھٹو نے کہا کہ پارٹی کی سی ای سی کی میٹنگ بلا رہے ہیں، اس میں اعتزاز احسن کا موقف لیں گے۔
-
وزیراعظم عمران خان کا سیالکوٹ کیلئے 17 ارب کے پیکیج کا اعلان
وزیراعظم عمران خان نے سیالکوٹ کےلیے 17 ارب روپے کے پیکیج کا اعلان کردیا اور کہا کہ حکومت سیالکوٹ کی انڈسٹریز کے پیچھے کھڑی ہے۔
-
آئی سی سی ٹی 20 رینکنگ: کوئی پاکستانی کھلاڑی پہلی پوزیشن نہ لے سکا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے ٹی 20 پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی ۔
-
طے کریں گے استعفے کب ان کے سر پر ماریں، فضل الرحمان
سر براہ پی ڈی ایم نے کہا کہ موجودہ اسمبلیوں کےذریعہ سے سینیٹ کے اگلے مرحلے کے الیکشن جعلی ہوں گے۔
-
بھارت ایک بار پھر خطے کے امن کو تباہ کرنے کیلئے سر گرم، پاک افواج ہائی الرٹ
معتبر ذرائع کے مطابق بھارت کسی بھی وقت اپنے اندرونی مسائل سے توجہ ہٹانے کیلئے پلوامہ ڈرامہ کی طرز پر کنٹرول لائن اور ورکنگ باؤنڈری پر کسی ایکشن کی تیاری میں مصروف ہے۔
-
رانا ثنا اللّٰہ کا لاہور کو انسانوں سے بھر دینے کا دعویٰ
اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ جو پارٹی جلسے سے بنی ہے وہ جلسے سے ہی جائے گی ۔
-
پی ڈی ایم کے 12 رہنماؤں کی درخواست ضمانت منظور
راولپنڈی میں پی ڈی ایم رہنماؤں نے کامران مارکیٹ سے پریس کلب تک میں ریلی نکالی تھی۔