بلاول بھٹو زرداری اور آصف علی زرداری سے ملاقات کے بعد قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی شہباز شریف نے لندن میں اپنے بھائی اور پارٹی قائد نواز شریف سے تیلی فون پر بات چیت کی۔
شہباز شریف نے آصف زرداری اور بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی تفصیلات سے نواز شریف کو آگاہ کیا۔
نواز شریف سے مشاورت کے بعد شہباز شریف نے پیر 7 فروری کو پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس بلا لیا ہے، اس کے بعد شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمن کو فون کیا۔
انہوں نے آصف زرداری اور بلاول بھٹو سے ہونے والی بات چیت سے پی ڈی ایم کے سربراہ کو آگاہ کیا۔
Table of Contents
مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی قیادت کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی
پیپلز پارٹی نے تجویز دی کہ عدم اعتماد کی صورت میں دونوں پارٹیوں کو متفقہ لائحہ عمل اپنانا چاہیے۔
شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمن کو بتایا کہ آنے والے دنوں میں وہ مولانا سے بالمشافہ ملاقات کر کے بھی انہیں اعتماد میں لیں گے۔
دونوں قائدین کی بات چیت کی روشنی میں پی ڈی ایم کا اجلاس بھی بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
پی ڈی ایم کا اجلاس بلانے کے لیے تاریخ کا اعلان مشاورت سے کیا جائے گا۔
قومی خبریں سے مزید
-
شادی میں فائرنگ، نوجوان ہلاک، دولہے پر مقدمہ درج
پولیس کے مطابق تھانہ صدر کے علاقہ عثمان ٹاون میں مقصود کی شادی کی تقریب میں آتشبازی اور ہوائی فائرنگ کی گئی۔
-
جنوبی وزیرستان: کالعدم تنظیم کا دہشت گرد برقع پہن کر فرار ہونے کی کوشش میں گرفتار
آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گرد برقع پہن کر فرار ہونے کی کوشش کررہا تھا، کارروائی میں اسلحہ، دھماکا خیز مواد اور مواصلاتی آلات بھی برآمد کیے گئے ہیں ۔
-
گوجرانوالہ: مکان کے لالچ میں بیٹے نے بوڑھی ماں کو زنجیروں میں جکڑدیا
پولیس کا کہنا ہے کہ شوہر کی وفات کے بعد اقبال بی بی بیٹے اور بہو کے ساتھ رہتی تھی۔
-
نوشکی، پنجگور میں کلیئرنس آپریشن مکمل، 20 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ فرار ہونے والے 4 دہشت گرد بھی مارے گئے تھے ۔ پنجگور میں فالو اپ آپریشن بہتر گھنٹے جاری رہا ۔
-
وفاقی وزیر شفقت محمود نے اپنی دلی خواہش کا اظہار کردیا
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اپنی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں چاہتا ہوں بچے اور نوجوان پڑھیں اور چھٹیاں نہ مانگیں۔
-
شہباز شریف کو تو پیٹ پھاڑ کر آصف زرداری سے پیسے نکلوانے تھے، فواد چوہدری
فواد چوہدری نے کہا کہ پیپلزپارٹی صرف اندرون سندھ کی جماعت ہے، سینیٹ میں بھی اپوزیشن کو شکست ہوئی، کئی اور شکستیں اپوزیشن کا مقدر ہیں۔
-
ہم کشمیر کیساتھ پاکستان کا حق بھی مانگ رہے ہیں، مفتاح اسماعیل
سابق وزیر خزانہ اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ہم کشمیر کے ساتھ پاکستان کا حق بھی مانگ رہے ہیں۔
-
مری کو الگ میونسپل کارپوریشن کا درجہ مل گیا
اعلامیے کے مطابق پیدائش، شادی،طلاق کا سرٹیفکیٹ نیبر ہڈ کونسل اور ویلیج کونسل جاری کرنے کی مجاز ہوں گی۔
-
ہم کشمیر کے ساتھ چلنے اور لڑنے کو تیار ہیں، خالد مقبول صدیقی
حکمران اتحاد میں شامل متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ہم کشمیر کے ساتھ چلنے اور لڑنے کو تیار ہیں۔
-
پی ٹی آئی کے 25 سے 30 لوگ ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں، جاوید لطیف
میاں جاوید لطیف نے کہا کہ بل پاس کروانے کے لیے لوگوں کو فون کالز کی جاتی ہیں، بلز کی منظوری کے وقت حکومت کے اتحادیوں کو بھی فون کالز جاتی ہیں۔
-
کشمیر کا سودا عمران خان نے کیا، وہی نریندر مودی کی جیت چاہتے تھے، محمد زبیر
سابق گورنر سندھ اور ن لیگ کے سینئر رہنما محمد زبیر نے کہا ہے کہ کشمیر کا سودا عمران خان نے کیا، وہی چاہتے تھےکہ نریندر مودی الیکشن جیت جائے۔
-
وزیر اعظم کا ترک صدر کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار
اپنے ٹوئٹر پیغام میں عمران خان نے کہا کہ ابھی معلوم ہوا ہے میرےبھائی ترک صدر طیب اردوان اور ان کی اہلیہ کا کورونا مثبت آیا ہے۔
-
کوئی محب وطن پی ٹی آئی کو ووٹ نہیں دے گا، مولانا فضل الرحمان کا دعویٰ
اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم اور جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ کوئی محب وطن حکمران جماعت پی ٹی آئی کو ووٹ نہیں دے گا۔
-
مسئلہ کشمیر پر حکومت کے پاس کوئی پالیسی نہیں، سرا ج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر حکومت کے پاس کوئی پالیسی نہیں۔
-
وسائل نہ دیے تو پاکستان نہیں چلے گا، مصطفیٰ کمال
پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) چیئرمین مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ حکومت کو ہماری جائز بات ماننا پڑے گی، اگر وسائل نہ دیے تو پاکستان نہیں چلے گا۔
-
لاہور میں تیز رفتار کار سوار ٹریفک وارڈن کو ٹکر مار کر فرار
پولیس کا کہنا ہے کہ ٹریفک وارڈن کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔