Categories
Breaking news

پی پی رہنماؤں نے سلیکٹڈ قرار دینے پر مریم نواز کو آڑے ہاتھوں لے لیا

Advertisement

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنماؤں نے ’سلیکٹڈ‘ قرار دینے پر مریم نواز کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔

پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان نے کہا کہ مریم نواز کا لہجہ قابل افسوس تھا، ہر طعنے کا جواب دینا جانتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مریم نواز اپنا سیاسی قبلہ درست رکھیں، ہمارا ہدف تباہی سرکار ہے۔

شیری رحمان نے کہا کہ ہم نہیں چاہتے کہ پی ڈی ایم ٹوٹے، ایسی بات نہ کریں جس سے سلیکٹڈ حکومت کو تقویت ملے۔

پی پی رہنما مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ پی ڈی ایم کسی کی جاگیر نہیں ہے اور نہ بچوں کا کھیل ہے جو کہہ دیا کہ لانگ مارچ نہیں ہو رہا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *