
پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر نے مسلم لیگ ن سے مل کر الیکشن لڑنے سے معذرت کرلی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے آزاد کشمیر کی قیادت سے تجاویز مانگی تھیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پی پی آزاد کشمیر نے اپنا موقف دیا ہے کہ اصل مقابلہ ہی ن لیگ سے ہے، تو سیاسی اتحاد کیسے کرلیں؟۔
پاکستان پیپلز پارٹی نے کہا کہ آزاد کشمیر کی 33نشستوں پر سیاسی اتحاد کسی طور ممکن نہیں ہے، مہاجرین کی 12نشستوں پر سیاسی اتحاد یا ایڈجسٹمنٹ پر بات ہوسکتی ہے۔
پیپلزپارٹی آزاد کشمیر نے اپنی تجاویز پارٹی قیادت کو بھجوا دیں۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
شاہ لطیف ٹاؤن آپریشن: گرفتار دہشتگرد ’را‘ کے لیے کام کر رہے تھے
حکام نے کہا کہ کوشش کی جارہی ہے کہ تمام گرفتار دہشتگرد عدالت کے روبرو اقبال جرم کریں کیونکہ ان کے خلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں۔
-
لاہور: 11 سالہ لڑکے کی پراسرار انداز میں موت
لاہور کے علاقے ٹھوکر نیاز بیگ میں 11 سالہ لڑکے کی پراسرار انداز میں موت ہوگئی۔
-
جنوبی بلوچستان کیلئے 601 ارب کا ترقیاتی پیکیج مختص ہے، پلاننگ کمیشن
پلاننگ کمیشن نے انکشاف کیا ہے کہ جنوبی بلوچستان کے لیے 601 ارب روپے کا ترقیاتی پیکیج مختص کیا گیا ہے۔
-
ای سی سی نے نجی بجلی گھروں کو 403 ارب روپے کی ادائیگی کی منظوری دے دی
عمل درآمد کمیٹی نے 30 نومبر 2020 تک 46 آئی پی پیز کو واجبات کی ادائیگی کا طریقہ کار بھی پیش کیا۔
-
اپوزیشن اتحاد عقل سے عاری ہے، فردوس اعوان
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) کو عقل سے عاری قرار دیدیا۔
-
حکومت سینیٹ الیکشن کو متنازع بنانا چاہتی ہے، بلاول بھٹو زرداری
کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ جامع انتخابی اصلاحات کے حامی ہیں، آپ مان چکے ہو کہ یہ ایک آئينی ایشو ہے۔
-
گاؤں کے حجرے کی سیاسی بات کا بتنگڑ بنادیا گیا، پرویز خٹک
-
فضل الرحمان کی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات، لانگ مارچ پر مشاورت
ذرائع کے مطابق ملاقات میں پی ڈی ایم تحریک، لانگ مارچ پر مشاورت ہوئی ہے ،جبکہ سینیٹ انتخابات کے معاملے پر بھی غور کیا گیا۔
-
وزیراعظم، وزرا ءچوری کرنےلگیں تو ملک تباہ ہوجاتا ہے،عمران خان
وزیر اعظم نے کہا کہ9/11سےپہلےسب زیادہ خودکش حملے تامل ٹائیگرز نے کیے کبھی کسی نےہندو دہشتگردی نہیں کہا۔
-
اسلام آباد ہائی کورٹ کی عدالتیں تا حکم ثانی بند، رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ
رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ کے مطابق ڈسٹرکٹ کورٹس کی عدالتیں بھی تاحکم ثانی بند رہیں گے۔
-
اپوزیشن کی سینیٹ اجلاس بلانے کی ریکوزیشن جمع
کیا اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) نے سینیٹ الیکشن سے متعلق صدارتی آرڈیننس پر حکومت کو سینیٹ میں ٹف ٹائم دینے کی تیاری کرلی ہے؟
-
کراچی میں گرفتار دہشتگردوں کے تانے بانے افغانستان سے ملتے ہیں، ناصر حسین شاہ
صوبائی وزیر نے کہا کہ سی ٹی ڈی کی کارروائی میں ایک خودکش بمبار بھی مارا گیا۔
-
پاکستان رواں سال پہلا بلین ٹری ہدف حاصل کرنے کیلئے تیار
ملک امین اسلم نے کہا ہے کہ پاکستان رواں سال (2021) کے وسط میں پہلا بلین ٹری ہدف حاصل کرنے کےلیے تیار ہے۔
-
سینیٹ الیکشن کے متعلق صدارتی آرڈیننس سپریم کورٹ کی رائے سے مشروط ہے، شہباز گِل
شہباز گِل نے اپنے بیان میں کہا کہ سپریم کورٹ کے آج کے ریمارکس اعتراض کرنے والوں کے منہ پر طمانچہ ہیں۔
-
اسپیکر قومی اسمبلی نے ہنگامہ آرائی پر تین ارکان اسمبلی کو شوکاز نوٹس جاری
شوکاز نوٹس کے مطابق ارکان کی جانب سے غیر تسلی بخش جواب کی صورت میں ان کے خلاف ضابطے کی سخت کارروائی ہوگی۔
-
ڈی جی آئی ایس پی آر کا بیان آئین و قانون کے عین مطابق ہے، شاہ محمود
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) کی سیاست پر ڈی جی آئی ایس پی آر کے بیان کو آئین و قانون عین مطابق قرار دیدیا۔