
وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی نظر میں ہم 30 مارچ سے قبل نفیس اور باوفا تھے، اچانک ہم دہشت گرد اور بےوفا بن گئے۔
امین الحق کا کہنا ہے کہ ساڑھے تین سال بطور اتحادی ایم کیو ایم کو اقدامات میں شامل نہیں کیا گیا، وزیراعظم سے بات کرتے تو ہمیں دلاسا دے دیا جاتا۔
ایم کیو ایم کے رہنما نے کہا کہ ہمیں تنقید کا نشانہ بنانے کے بجائے عمران خان اور ان کے ساتھی اپنی خامیوں پر غور کریں۔
Table of Contents
کراچی سے بڑی سیاسی جماعتوں نے ہمیشہ کھلواڑ کیا، وسیم اختر
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے سینئر رہنما وسیم اختر نے کہا ہے کہ کراچی سے بڑی سیاسی جماعتوں نے ہمیشہ کھلواڑ کیا ہے، ہم چاہتے تو 7 نشستیں اربوں روپے میں بیچ سکتے تھے۔
یاد رہے کہ تحریک انصاف کی حکومت میں بھی متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم پاکستان) سے تعلق رکھنے والے امین الحق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی تھے۔
قومی خبریں سے مزید
-
ہمارے خاندان میں خلا پیدا کرنے کی سازش ہوئی، مونس الٰہی
گجرات میں خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہمارے خلاف جب بھی سازش ہوئی، (ن) لیگ کے ہاتھوں ہوئی۔
-
مراسلے کو جلسوں میں تماشا بنادیا گیا، رانا ثناء اللّٰہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے سفارتی مراسلے کو جلسے، جلوسوں میں تماشہ بنا کر ملکی مفاد کو نقصان پہنچایا جارہا ہے۔
-
حمزہ شہباز کا حلف، وزیراعظم ہاؤس کا صدر کو خط
خط میں لکھا گیا ہے کہ اس سلسلے میں لاہور ہائی کورٹ کے حکم کی پیروی لازمی ہے اور اس میں غور و خوض کی کوئی گنجائش نہیں۔
-
لندن، ایون فیلڈ کے اطراف پی ٹی آئی کارکنوں کا احتجاج
مظاہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں فوری انتخابات کرائے جائیں، احتجاج کے باعث ایون فیلڈ کے اطراف پولیس کی نفری موجود رہی۔
-
الیکشن کمیشن پر جانبداری کا الزام، پی ٹی آئی کی درخواست پرسماعت آج ہوگی
درخواست میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن کو ہدایت کی جائے کہ پی ٹی آئی کے ساتھ جانبدارانہ رویہ نا رکھے۔
-
وزیراعظم کی اپنے والدین کی قبروں پر فاتحہ خوانی
قبل ازیں لاہور کے دورے کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے کوٹ لکھپت جیل کا دورہ کیا، انہوں نے قیدیوں سے ملاقات کی اور جیل انتظامات کا جائزہ لیا۔
-
ڈیفالٹ کا کوئی چانس نہیں، ہمیں مشکل فیصلے کرنا ہوں گے، مفتاح اسماعیل
وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ہمیں مشکل فیصلے کرنے ہوں گے، ملک کے ڈیفالٹ کرنے کا کوئی چانس نہیں۔
-
عمران خان کی کاسہ لیسی کیلئے شاہ محمود بلاول بھٹو کو طعنے دے رہے ہیں، ترجمان بلاول ہاؤس
شاہ محمود قریشی کی جانب سے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری پر تنقید کے جواب میں ترجمان بلاول ہاؤس نے اپنا رد عمل دے دیا۔
-
پاکستان کو آئی ایم ایف سے 2 ارب ڈالر اضافی رقم ملنے کا امکان
واشنگٹن میں عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے پاکستان کے مذاکرات مثبت رہے ہیں، جس کے بعد 2 ارب ڈالر اضافی رقم ملنے کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں۔
-
چیچہ وطنی: عامل کی 16 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
-
فیصل زمان کس قانون کے تحت ایم پی اے ہاسٹل میں رہائش پذیر تھا؟ فیصل کریم کنڈی
پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے رکن خیبرپختونخوا اسمبلی فیصل زمان کے فرار میں ملوث عناصر کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کردیا۔
-
شاہ محمود کا بلاول بھٹو پر لندن جاکر خیرات مانگنے کا الزام
شاہ محمود نے کہا کہ عمران خان کےخلاف ایک اورسازش ہورہی ہےکہ عمران خان کو نا اہل کیا جائے، سازش کی جارہی ہےکہ پی ٹی آئی پر پابندی لگائی جائے۔
-
ق لیگ نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کو قانونی نوٹس بھجوادیا
پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ ق کے 2 ارکان محمد رضوان اور شجاعت نواز نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کو قانونی نوٹس بھیج دیا۔
-
اسد قیصر کی 200 بھرتیوں، ترقیوں کے کیس میں نئی ہوشربا تفصیلات
سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اپنوں میں ریوڑیاں بانٹنے کے نئے ریکارڈ قائم کردیے۔
-
فواد چوہدری کا الیکشن کمیشن سے منحرف پی ٹی آئی اراکین کو نا اہل کرنے کا مطالبہ
فواد چوہدری نے کہا کہ یہ نگراں حکومت ہے کوئی پالیسی فیصلہ نہیں لے سکتے، اگر یہ پالیسی فیصلہ لینے کی کوشیش کریں گے تو ہم ایسا نہیں کرنے دیں گے۔
-
لاپتہ افراد کی واپسی ترجیح، چین سے نہیں بیٹھیں گے، اختر مینگل
بلوچستان نیشنل پارٹی ( بی این پی ) مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ لاپتا افراد کی واپسی ہماری ترجیح تھی اور اب بھی ہے۔