
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 25 منحرف اراکین پنجاب اسمبلی کے خلاف ریفرنس پر جلد کارروائی کے لیے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا۔
پی ٹی آئی نے خط میں منحرف اراکین کے خلاف کارروائی جلد مکمل کرکے انہیں نااہل قرار دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
تحریک انصاف نے 25 منحرف اراکین پنجاب اسمبلی کے خلاف کارروائی کے لیے ایڈوکیٹ اظہر صدیق کی وساطت سے الیکشن کمیشن کو خط لکھا ہے۔
خط میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے منحرف اراکین کے خلاف بھیجے گئے ریفرنس پرتاحال کوئی کارروائی نہیں کی۔
خط میں مزید کہا گیا کہ آئین کےآرٹیکل 63 اے کے تحت 30 دن میں منحرف اراکین کے خلاف ریفرنس کا فیصلہ ضروری ہے، جسے جلد سماعت کے لیے مقرر کیا جائے۔
خط میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ 25 منحرف اراکین کے خلاف کارروائی مکمل کر کے انہیں نااہل قرار دیا جائے۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
اپوزیشن لیڈر کے عہدے پر حکومتی قبضہ جمہوری اقدار کے منافی ہے، حسین الہٰی
قومی اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) کے نامزد اپوزیشن لیڈر حسین الہٰی نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر کے عہدے پر حکومتی قبضہ جمہوری اقدار کے منافی ہے۔
-
ہم کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں، وزیراعظم
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نے مقبوضہ جموں و کشمیر کا نام نہاد دورہ کیا، اور سندھ طاس معاہدے کے منافی پن بجلی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا۔
-
عید الفطر کے بعد جلسوں کا شیڈول تیار ہے، مریم نواز
مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ عید الفطر کے بعد جلسوں کا شیڈول تیار ہے۔
-
ملکی ضروریات کے لیے پٹرولیم مصنوعات وافر مقدار میں موجود ہیں،آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل
آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل نے کہا کہ پیٹرول اور ڈیزل کے کارگوز مقررہ وقت پر آف لوڈ ہوں گے۔
-
کارکن اسلام آباد آنے کی تیاری کرلیں، عمران خان
تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کارکنوں کو اسلام آباد آنے کی تیاریوں کی ہدایت کردی۔
-
سینیٹ الیکشن ویڈیو اسکینڈل کیس کا فیصلہ 29 اپریل کو سنایا جائے گا
ذرائع کا کہنا ہے کہ یوسف رضا گیلانی اور علی حیدر گیلانی کی نااہلی کے لیے دائر درخواستوں پر فیصلہ سنایا جائے گا۔
-
عمران خان کی سیاست اب ’مجھے کیوں نہیں بچایا‘ہے، بلاول بھٹو زرداری
حکمران اتحاد میں شامل پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کی سیاست اب’مجھے کیوں نہیں بچایا‘ پر مشتمل ہے۔
-
الیکشن کمیشن جانبدار ہے، عوام نے عدم اعتماد کا اظہار کیا ہے، اسد عمر
پی ٹی آئی کے رہنما علی نواز اعوان نے کہا کہ بہت جلد عمران خان دوسری بار وزیراعظم بنیں گے۔
-
پیٹرول کی قیمتوں میں فی الفور کوئی اضافہ نہیں ہورہا، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل
مفتاح اسماعیل نے کہا کہ اسٹیٹ بینک کی خود مختاری کا بل ریورس کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
-
سابق وزیراعظم نواز شریف کو پاسپورٹ جاری ہوگیا
ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف اب کسی بھی وقت پاکستان کیلئے روانہ ہوسکتے ہیں۔
-
دادو: میہڑ آتشزدگی متاثرین کے لیے چیئرمین نادرا نے بڑا قدم اٹھالیا
دادو کے علاقے میہڑ میں آتشزدگی سے متاثرہ افراد کے امدادی چیک کیش نہ ہونے کی بڑی وجہ کا تدارک میں پیشرفت سامنے آئی ہے۔
-
وزیراعظم ذاتی خرچ پر سعودی عرب جارہے ہیں، مریم اورنگزیب
وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف ذاتی خرچ پر سعودی عرب جارہے ہیں۔
-
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے 23 منحرف ارکان قومی اسمبلی کو نوٹسز جاری کر دیے
اعلامیے کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت الیکشن کمیشن کا اجلاس ہوا، ممبران صوبائی اسمبلی کو 6 مئی کے لیے نوٹس جاری کر دیے گئے ہیں۔
-
کراچی: سیاسی رہنماؤں کی آواز میں فراڈ کیلئے وائس کلوننگ سافٹ وئیر کا استعمال
کراچی میں سافٹ ویئر کے ذریعے وائس کلوننگ کرکے فراڈ کا پہلا کیس سامنے آیا ہے۔ ملزم کے قبضے سے برآمد موبائل فون میں وائس کلوننگ سافٹ ویئر موجود تھا۔
-
سعود آباد سے لاپتا نمرہ کاظمی کا ویڈیو بیان سامنے آگیا
ب فارم کے مطابق نمرہ کاظمی کی تاریخ پیدائش 6 جنوری2008 ہے، ب فارم کے مطابق نمرہ کاظمی کی عمر 14 سال ہے۔
-
بلاول نے سی ای سی اجلاس بلالیا، نواز شریف سے ملاقات پر اعتماد میں لیں گے
فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت نے جو بجلی پیدا کی وہ کہاں گئی؟ سننے میں آیا ہے کہ فرح خان کو ڈھائی سو کنال زمین دی گئی ہے۔