Categories
Breaking news

پی ٹی آئی نے کارکنوں کو عدم اعتماد پر ووٹنگ والے دن ڈی چوک پہنچنے کی کال دے دی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پارٹی کارکنوں کو 3 اپریل کو ڈی چوک بلا لیا۔

پی ٹی آئی کی جانب سے کارکنوں کو اتوار کی صبح 10 بجےڈی چوک پہنچنےکی ہدایت کی گئی ہے۔

چیف ایڈمنسٹریٹر پی ٹی آئی زاہد کاظمی کا کہنا ہے کہ کارکن تیاریاں شروع کردیں۔

خیال رہے کہ وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر 3 اپریل کو ووٹنگ ہوگی اور قومی اسمبلی کا اجلاس ساڑھے 11 بجے طلب کیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.