
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے تمام ہائی کورٹ سے فارن فنڈنگ چھپانے کیلئے اسٹے لیا، آج تک فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ نہیں ہوا، یہ لاڈلا کیوں اور باقی سوتیلے کیوں ہیں؟
فیصل آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ خان صاحب صرف کرپٹ نہیں، اخلاقی طور پر بھی کرپٹ ہیں، آپ دماغی طور پر بھی کرپٹ ہیں، آپ غیر ملکی میڈیا پر آنے والی اسٹوری چیلنج نہیں کرتے، آپ کو پتہ ہے وہاں آپ لاڈلے نہیں ہیں، دال میں کالا نہیں، پوری دال کالی ہے۔
طلال چوہدری نے کہا کہ عارف نقوی گرفتار ہوتے ہیں تو عارف علوی اور عمران خان کا نمبر دیتے ہیں، تم نے 29 اکاؤنٹ سے ممنوعہ فنڈنگ کا پیسہ استعمال کیا۔
رہنما مسلم لیگ (ن) نے کہا کہ جے آئی ٹی نواز شریف کے خلاف تحقیقات کرتی ہے کچھ نہیں ملتا، والیم 10 میں ایک کاغذ بھی نواز شریف کے خلاف نہیں آیا، لاڈلوں کو کھلی چھوٹ دے دی جاتی ہے، نواز شریف کے خلاف کوئی کیس ثابت نہیں ہوا، فارن فنڈنگ کیس 8 سال سے نہیں آیا، سوتیلے پن کا سلوک ختم کیا جائے، ہر جماعت کو یکساں مواقع دیےجائیں۔
طلال چوہدری نے کہا کہ ججز کو بلیک میل کرکے فیصلے لیے جاتے ہیں، جب تک ہر کسی کو یکساں مواقع نہیں دیے جاتے ملک میں استحکام نہیں آئے گا، انصاف کے دہرے معیار کو ختم کرنا ہوگا، سب پر ایک جیسے قانون کا اطلاق ہونا چاہیے۔
قومی خبریں سے مزید
-
جب سنجے دت کو پنڈت نے پچھلے جنم سے متعلق بتایا
بالی ووڈ کےا سٹار اداکار سنجے دت پچھلے جنم میں بادشاہ تھےاور بیوی نے اُن کے قتل کی سازش تیار کی جو ناکام رہی۔
-
لاہور: پنجاب اسمبلی میں اسپیکر کے انتخاب کے لیے ووٹنگ شروع
چوہدری پرویز الہٰی کے وزیر اعلیٰ منتخب ہونے پر اسپیکر کا عہدہ خالی ہوگیا ہے ۔
-
ایف آئی اے نے استنبول سے بے دخل 53 پاکستانیوں کو لاہور سے گرفتار کرلیا
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے استنبول سے بے دخل کیے گئے 53 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا۔
-
اسپیکر پنجاب اسمبلی کا انتخاب: موبائل فون لانے پر پابندی عائد
پنجاب اسمبلی میں اسپیکر کے انتخاب کے دوران موبائل فون لے جانے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔
-
اب تک کی تفتیش میں 16 اپریل کو شبیر اور ظہیر کی کراچی میں موجودگی پائی گئی، رپورٹ
عدالت نے حکم دیا کہ تفتیشی افسر کی طبی معائنہ کی درخواست پر کل فیصلہ سنایا جائے گا۔
-
بھارتی عدالتی ظلم مسترد، پاکستان کا یاسین ملک کی فوری رہائی کا مطالبہ
پاکستان نے حریت رہنما یاسین ملک کی بگڑتی صحت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے ۔
-
ووٹن کرکٹ کلب سے رقم مقامی بینک میں آئی، فرخ حبیب
فرخ حبیب نے کہا کہ عارف نقوی نےنوازشریف کے لیے ڈنر ہوسٹ کیا اس کاجواب بھی دیں، سب کا فیصلہ ایک ساتھ ہوگا۔
-
ق لیگ، PTI مشترکہ اجلاس، اسپیکر کے انتخاب کیلئے حکمتِ عملی پر غور
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) اور ق لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا مشترکہ اجلاس ہوا ہے جس میں اسپیکر کے انتخاب کے لیے حکمتِ عملی پر غور کیا گیا۔
-
دعا زہرا کی میڈیکو لیگل رپورٹ کیلئے تفتیشی افسر کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
کراچی کی جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے دعا زہرا کیس میں دعا زہرا کی میڈیکو لیگل رپورٹ کرانے کے لیے تفتیشی افسر کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
-
اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کی پنجاب اسمبلی آمد
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر اور شاہ محمود قریشی پنجاب اسمبلی پہنچ گئے۔
-
لاہور ڈیفنس، خاتون کو اغواء کرکے کار چھیننے والے ملزمان کی تصاویر نادرا کو بھجوادی گئیں
گزشتہ دنوں لاہور کے علاقے ڈیفنس سےخاتون کو اغواء کر کے کار چھیننے کے کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔
-
ہمارے کارکن جَلد کارروائی کا مطالبہ کر رہے ہیں، شفقت محمود
-
آرمی چیف کی امریکا سے IMF پر دباؤ ڈالنے کی درخواست
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے امریکا سے پاکستان کے لیے قرض کی رقم جلد جاری کرنے کے لیے آئی ایم ایف پر دباؤ ڈالنے کی درخواست کر دی ہے۔
-
2019ء سے 21ء کے دوران دہشت گرد کارروائیوں میں متحرک تنظیموں کی فہرست جاری
وزارت داخلہ کی جانب سے سینیٹ اجلاس میں سال 2019ء سے21ء کے دوران دہشت گرد کارروائیوں میں متحرک تنظیموں کی تفصیلات پیش کی گئیں ہیں۔
-
غلام محمود ڈوگر CCPO لاہور تعینات
غلام محمود ڈوگر کو سی سی پی او لاہور تعینات کر دیا گیا جس کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
-
عمران خان کا دورہ لاہور ایک بار پھر ملتوی
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا دورہ لاہور ایک بار پھر خراب موسم کے باعث مؤخر ہوگیا۔