Categories
Breaking news

پی ٹی آئی مہنگائی کنٹرول کرنے میں ناکام رہی ہے، فردو س شمیم نقوی

Advertisement
پی ٹی آئی مہنگائی کنٹرول کرنے میں ناکام رہی ہے ، فردو س شمیم نقوی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما و سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی نے اعتراف کیا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت مہنگائی کنٹرول کرنے میں ناکام رہی ہے۔

Advertisement

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فردوس شمیم نقوی نے کہا کہ ہماری حکومت مہنگائی کو کنٹرول کرنے میں ناکام ہے، اس بات کا اعترف کرتا ہوں۔

Table of Contents

x
Advertisement

فردوس شمیم نقوی نے کہا کہ پولیس اہلکار محمد بخش کو قائد اعظم ایوارڈ کی حمایت کرتا ہوں، پولیس اہلکار کی بہادر بیٹی کی بھی حوصلہ افزائی کی جائے۔

انہوں نے کہا کہ امن و امان کی صورتحال بہت خراب ہے، اسٹریٹ کرائم بڑھ گیا ہے، پولیس وزیراعلیٰ سندھ کے انڈر میں ہے۔

یہ بھی پڑھیے

فردوس شمیم نقوی نے کہا کہ 1000 بسوں لانے کی بجائے 10بسیں لانے والے وزیر کو فارغ کرنا چاہئے۔

اس موقع پر صوبائی رکن اسمبلی عمرا ن علی شاہ نے کہا کہ کورونا وائرس کی کوئی تیاری نہیں کی ہے اور سندھ حکومت نے اسمبلی ممبران کے کورونا ٹیسٹ کیوں نہیں کروائے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *