Categories
Breaking news

پی ٹی آئی غیرملکی فنڈنگ: اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ میں 8 والیم شامل نہیں

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی غیر ملکی فنڈنگ پر اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ میں 8 والیم شامل نہیں جن میں بینک اسٹیٹمنٹ اور دستاویزات شامل ہیں۔

رپورٹ کے مطابق کمیٹی نے کہا ہے کہ وہ حصہ جو اسٹیٹ بینک سے حاصل کیا گیا خفیہ رکھا جائے گا، جبکہ اسٹیٹ بینک سے حاصل ڈیٹا بھی جانچ پڑتال کے لیے پیش نہیں کیا جائے گا۔

رپورٹ میں کہا گیا کہ ملازمین کی جانچ پڑتال کمیٹی کا اختیار نہیں ہے۔

اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کمیٹی کی رائے ہے کہ پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ پر اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ کے بعض حصے عوام کے سامنے نہ لائے جائیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *