Categories
Breaking news

پی ٹی آئی حکومت میں بات سے مکر جانے کا ہی طریقہ رائج ہے، شہباز شریف

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومتی گورننس میں آج کہی بات سے اگلے دن مکر جانے کا ہی طریقہ رائج ہے۔

صدر مسلم لیگ ن نے اپنے بیان میں پی ٹی آئی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

شہباز شریف نے کہا کہ پی ٹی آئی کی یہ نا ختم ہونے والی ادھر ادھر کی پالیسی کی قیمت بھاری ہوسکتی ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *