
پیپلز پارٹی کی نائب صدر، سینیٹر شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے تمام ناکام سیاستدانوں کو چیئرمین بلاول کی سیاست سے خوف ہے۔
ایک بیان میں شیری رحمٰن نے کہا کہ پی ٹی آئی بلاول بھٹو کے عوامی مارچ سے بھی اتنا ہی پریشان تھی جتنا اب ان کے دورہ لندن سے ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ بلاول بھٹو عمران خان اور ان کے ترجمانوں کے اعصاب پر سوار ہیں، نوجوان سیاستدان نے عدم اعتماد تحریک کی قیادت کر کے ثابت کر دیا وہ اس ملک کی سیاست کا مرکز ہیں۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ مخالفین کے پاس جب سیاسی جواب نہیں ہوتے تو ذاتیات پر اتر آتے ہیں، ان کی بدزبانی اور بدتمیزی سے اندازہ ہوتا ہے کہ ہمارے نوجوان قائد نے ان کی سیاسی دکان بند کر دی ہے۔
شیر ی رحمٰن کا کہنا تھا کہ اب بد تہذیبی اور گالم گلوچ کی نہیں بلکہ پارلیمان، آئین اور جمہوریت کی سیاست ہوگی۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
نوبیل انعام کیلئے نامزدگی پرخوشی ہے: ڈاکٹر امجد ثاقب
نوبیل امن انعام کیلئے نامزد ڈاکٹر امجد ثاقب کا کہنا ہے کہ نوبیل انعام کیلئے نامزدگی پرخوشی ہے۔
-
امریکی FBI نے مقتولہ وجیہہ سواتی کے موبائل فونز عدالت میں جمع کرا دیے
پاکستانی نژاد امریکی خاتون وجیہہ سواتی کے قتل کے کیس میں امریکی ایف بی آئی کی ٹیم نے راولپنڈی کی سیشن کورٹ میں مقتولہ کے ذاتی موبائل فون جمع کرا دیے۔
-
خیبر پختونخوا: MPA کے فرار کی ویڈیو سامنے آگئی
دہرے قتل کے ملزم، رکنِ خیبر پختون خوا اسمبلی فیصل زمان کے سب جیل ایم پی اے ہاسٹل سے فرار ہونے کی ویڈیو سامنے آگئی۔
-
کراچی میں طویل لوڈشیڈنگ پر کے الیکٹرک کی وضاحت
کراچی میں طویل لوڈشیڈنگ پر کے الیکٹرک کی وضاحت سامنے آگئی
-
کراچی: شہری نے لوٹ مار کرتے ڈاکوؤں پر گاڑی چڑھا دی، 2 ہلاک
کراچی کے سُپر ہائی وے پر جمالی پل کے قریب ایک شہری نے ڈاکوؤں پر گاڑی چڑھا دی۔
-
افغانستان سے دہشتگردوں کی فائرنگ، پاک فوج کے 3 جوان شہید
پاک افغان بارڈر پر سرحد پار سے دہشت گردوں نے فائرنگ کی ہے، فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 3 جوان شہید ہو گئے۔
-
نو منتخب وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی حلف برداری آج متوقع
وفاقی حکومت اور پنجاب حکومت میں وزیر اعلیٰ پنجاب کی حلف برداری کے معاملے پر خط و کتابت ہوا۔
-
گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی طبیعت ناساز، اسپتال میں داخل
گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی طبیعت ناساز ہوگئی جس کے بعد انہیں اسپتال لے جایا گیا۔
-
کراچی: لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 8 سے 15 گھنٹوں تک پہنچ گیا
کراچی میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 8 سے 15 گھنٹوں تک پہنچ گیا ہے، سحری اور افطار میں بھی مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل رہتی ہے
-
پاکستان کی IMF کو پیٹرول مہنگا کرنے کی یقین دہانی
بین الاقوامی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف سے مذاکرات میں پاکستان نے پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی ختم کرنے پر اتفاق کر لیا۔
-
وزارتِ اطلاعات کی امریکا میں پاکستانی سفیر اسد مجید سے متعلق پھیلائی گئی خبر کی تردید
وزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے امریکا میں پاکستانی سفیر اسد مجید سے متعلق پھیلائی جانے والی خبر کی تردید کی گئی ہے۔
-
لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 3 سے 4 گھنٹے ہے: پاور ڈویژن
پاور ڈویژن کے ذرائع نے بتایا ہے کہ ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 3 سے 4 گھنٹے تک ہے۔
-
15 ماہ بعد پولیو کا پہلا کیس رپورٹ، وزیر اعظم کا اظہار تشویش
پاکستان میں 15 مہینے بعد پولیو کا کیس رپورٹ ہوا ہے، جس پر وزیراعظم شہباز شریف نے تشویش کا اظہار کیا
-
پولیو کے خاتمے کے لئے جنگی بنیادوں پر کام کریں گے، عبد القادر پٹیل
وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ پولیو کے خاتمے کے لئے جنگی بنیادوں پر کام کریں گے، جہاں پولیو کیس آیا اس علاقے کو نگرانی میں لے کر مہم چلائی جائے گی
-
مختلف شہروں میں یومِ علیؓ کے جلوس
یومِ شہادتِ حضرت علی کرم اللّٰہ وجہہ کے موقع پر ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں جلوس نکالے جا رہے ہیں اور مجالس برپا کی جا رہی ہیں۔
-
کوئٹہ: وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت امن و امان پر اجلاس
کوئٹہ میں وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت امن و امان کی صورتِ حال سے متعلق اجلاس ہوا۔