پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ارکان سندھ اسمبلی نے وزیراعلیٰ ہاؤس کے باہر احتجاج کیا ہے۔
پی ٹی آئی ایم پی ایز نے خواتین اور طالبات سے ظلم و زیادتی کے خلاف خط لکھا، جسے وزیراعلیٰ ہاؤس سے وصول کرنے کے لیے کوئی بھی نہیں آیا۔
سندھ میں اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت کے ارکان نے خط وزیراعلیٰ ہاؤس کی دیوار پر چسپاں کردیا۔
پی ٹی آئی ارکان نے موقف اختیار کیا کہ سندھ حکومت نے کنٹینر اور پولیس لگا کر راستے بند کردیے، وہ احتجاج کرنے نہیں بلکہ یادداشت پیش کرنے آئے تھے۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
وزیراعظم نے پٹرول مہنگا کرنے کی سمری مسترد کردی
وزیراعظم عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی ہے۔
-
بلتستان یونیورسٹی اسکردو کے پہلے مستقل وائس چانسلر کیلئے 5 میں سے 3 ناموں کا انتخاب
تلاش کمیٹی نے قاسم نسیم کی سربراہی میں 16 امیدواروں کو انٹرویو کے لیے بلایا اور پانچ ناموں کا انتخاب کیا۔
-
دعا منگی کیس: ملزم زوہیب کے فرار کا مقدمہ درج کرانے والا خود ملوث نکلا
دعا منگی اغوا کیس کے ملزم زوہیب قریشی کے فرار کا مقدمہ درج کرانےوالا پولیس افسر خود جرم میں ملوث نکلا۔
-
سمیرا کے معاملے پر ن لیگی سینیٹر عرفان صدیقی کا شیری رحمان کو خط
اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے سینیٹ کی خارجہ کمیٹی کی چیئرپرسن شیری رحمان کو خط لکھ دیا ۔
-
ملک میں سیاسی ہل چل، ترین گروپ کا خاموشی توڑنے کا فیصلہ، ذرائع
ملک میں جاری سیاسی ہل چل پر حکمران جماعت پی ٹی آئی کے جہانگیر ترین گروپ نے خاموشی توڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
-
سر میں کیل ٹھوکنے کا معاملہ، متاثرہ خاتون کی میڈیکل رپورٹ آگئی
پشاور میں سر میں کیل ٹھونکنے کے معاملے میں متاثرہ خاتون کا بیان سامنے آگیا۔
-
منی بجٹ کے اثرات، سیلز ٹیکس چھوٹ ختم، 100 مفت آپریشن رک گئے
وفاقی حکومت کے منی بجٹ کے اثرات سامنے آنے لگے، طبی سامان پر سیلز ٹیکس چھوٹ ختم ہونے کے بعد 100 مفت آپریشن رک گئے۔
-
آئی جی پنجاب نے 9 ایس ایس پیز، 20 ڈی ایس پیز کے تبادلے کردیے
آئی جی پنجاب راؤ سردار علی خان نے 9 ایس ایس پیز اور 20 ڈی ایس پیز کے تبادلے کردیے۔
-
پٹرول مہنگا کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں، فواد چوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں پٹرول مہنگا کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں ۔
-
لاہور: صحت کارڈ سے آپریشن نہ ہونے پر شہری پھٹ پڑا
لاہور میں قومی صحت کارڈ سے وقت پر آپریشن نہ ہونے پر شہری پھٹ پڑا ۔
-
کراچی کی سمیرا بیٹی سمیت بھارت میں پھنس گئی
بھارت میں کئی برس سے پھنسی ہوئی کراچی کی سمیرا گزشتہ 6 ماہ سے وطن واپسی کے لیے ملک بدری کی منتظر ہے۔
-
پشاور میں فائرنگ کر کے ’حسینہ‘ کو معذور کر دیا گیا: خواجہ سرا فرزانہ
پشاور سے تعلق رکھنے والے خواجہ سراء فرزانہ کا کہنا ہے کہ پشاور کے علاقے خزانہ میں خواجہ سراء حسینہ کو فائرنگ کر کے معذور کر دیا گیا ہے۔
-
گوجرانوالہ: شوہر کے ہاتھوں بیوی، ساس، 2 بچے قتل
گوجرانوالہ میں شوہر نے بیوی، ساس اور 2 بچوں کو قتل کر دیا، افسوس ناک واقعہ تھانہ احمد نگر کے علاقے کلیر اونچا میں پیش آیا ہے۔
-
فرانس پاکستان کیلئے اہم، فی الحال دورے کا پروگرام نہیں، وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ فرانس پاکستان کیلئے بہت اہم ملک ہے،ہم فرانس میں پاکستانی سفیر کی تعیناتی کیلئے کام کر رہے ہیں، میں ان کے صدر سے دو طرفہ تعلقات پر بات کرنا چاہوں گا، ہماری نصف برآمدات یورپ کو جاتی ہیں۔
-
کم کورونا شرح والے شہروں سے پابندیاں ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
ملک کے 10 فیصد کورونا مثبت والے علاقوں سے پابندیاں اٹھالی گئی ہیں، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا پابندیوں سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے
-
اسحاق ڈار نے عمر ایوب کو ماضی یاد دلا دیا
مسلم لیگ نون کے سینئر رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحق ڈار نے موجودہ وفاقی وزیر برائے اکنامک افیئر عمر ایوب کو ماضی یاد دلا دیا۔