Categories
Breaking news

پی ٹی آئی کے اقتدار کا سورج مایوسی کیساتھ ڈوب رہا ہے، سراج الحق

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اقتدار کا سورج مایوسی کیساتھ ڈوب رہا ہے۔

سراج الحق کا کہنا تھا کہ تبدیلی جہاں سے لائی گئی، وہیں واپس جارہی ہے، حکومت کے نامہ اعمال میں ناکامیوں کے سوا کچھ نہیں۔

انہوں نے کہا کہ سینیٹ میں حکومت اور اپوزیشن کی نورا کشتی بے نقاب ہو گئی ہے۔

امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ وزیراعظم گھبرانا نہیں کی گردان چھوڑیں اور جانے کی تیاری کریں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *