
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کا مبینہ ممنوعہ غیر ملکی فنڈنگ کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا۔
الیکشن کمیشن نے درخواست گزار اکبر ایس بابر اور وکیل احمد حسن شاہ کو نوٹس جاری کردیا۔
الیکشن کمیشن نے جی ایم فنانس پی ٹی آئی محمد ارشد اور وکیل شاہ خاور کو بھی نوٹس جاری کردیے۔
پی ٹی آئی کے غیر ملکی فنڈنگ کیس کی سماعت 4 جنوری کو صبح 10 بجے ہوگی۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
عام آدمی پر صرف 2 ارب روپے کا ٹیکس لگے گا، وزیر خزانہ شوکت ترین
وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ مالیاتی ضمنی بل سے مہنگائی بڑھنے کی افواہیں پھیلائی گئیں، آئی ایم ایف چاہتا ہے کہ سب پر سیلز ٹیکس لگایا جائے۔
-
پی پی رکن اسمبلی نے میرا ہاتھ مروڑا، انگلی فریکچر ہوگئی، غزالہ سیفی
رکن قومی اسمبلی نے کہا کہ انہیں لڑائی جھگڑے کا اتنا ہی شوق ہے تو سڑکوں پر جاکر جھگڑے کریں ، میری یہ سمجھ نہیں آرہا کہ یہ لوگ آئے کہاں سے ہیں، ان لوگوں نے کہاں پڑھا ہے۔
-
قومی اسمبلی: پی پی خاتون رکن نے پی ٹی آئی رکن اسمبلی کو تھپڑ ماردیا
-
سالِ نو کا جشن، کاروبار رات 8 بجے بند، ساحل سمندر جانے والے راستے کھلے رہیں گے
ایس ایس پی ساؤتھ زبیر نذیر نے فون پر بتایا کہ کل عام شہریوں کو سی ویو جانے کی اجازت ہوگی۔
-
مالیاتی ضمنی بل پیش، اپوزیشن کا احتجاج
قومی اسمبلی میں رولز معطل کرنے کی قرارداد منظور کرلی گئی، مشیر پارلیمانی امور بابراعوان نے ایوان میں رولز معطل کرنے کی قرارداد پیش کی۔
-
اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کا عہدیدار ہی گاڑیوں کی چوری میں ملوث نکلا
ایس ایس پی بشیر بروہی کا کہنا ہے کہ ملزمان کےقبضے سے چوری کی 8 گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں برآمد کی گئی ہیں۔
-
سعودی عرب سے کراچی آنے والے 5 مسافروں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
سعودی عرب سے کراچی آنے والے 5 مسافروں کا کورونا وائرس مثبت آگیا۔
-
وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
منی بجٹ کی منظوری کا معاملے پر وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔
-
ڈیپلو کرپشن کیس: ملزمان کی ضمانت عبوری سے حفاظتی میں تبدیل
سپریم کورٹ آف پاکستان کی کراچی رجسٹری نے ٹاؤن میونسپل ایڈمنسٹریشن ڈیپلو میں 11 کروڑ کی کرپشن کے کیس کی سماعت کرتے ہوئے 17 ملزمان کی عبوری ضمانت کو حفاظتی ضمانت میں تبدیل کر دیا۔
-
ہر ادارے نے ریئل اسٹیٹ کا بزنس کھولا ہوا ہے: چیف جسٹس IHC
اسلام آباد ہائی کورٹ میں پولیس آرڈر پر عمل نہ ہونے کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے ریمارکس میں کہا ہے کہ ہر ادارے نے ریئل اسٹیٹ کا بزنس کھولا ہوا ہے۔
-
تھر: نایاب ہرن کا شکار، 1 ملزم گرفتار
سندھ کے ضلع تھر پارکر میں نایاب نسل کے ہرن کا شکار کیا گیا جس پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، جبکہ 1 ملزم کو گرفتار بھی کیا گیا ہے۔
-
صحافیوں پر فردِ جرم عائد کرنے کا فیصلہ، کراچی پریس کلب کا احتجاج
کراچی پریس کلب کے صدر فاضل جمیلی نے رانا شمیم حلف نامہ کیس میں صحافیوں پر فردِ جرم عائد کرنے کے فیصلے پر احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ صحافتی فرائض کی ادائیگی جرم نہیں ہے۔
-
عمران صاحب ایک بار پھر جھوٹے ثابت ہوگئے، مریم اورنگزیب
مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں لاہور میٹرو بس کے سستا ترین ہونے کے حکومتی اعتراف کے بعد عمران صاحب ایک بار پھرجھوٹے ثابت ہوگئے، شہباز شریف کے ہر عوامی ریلیف کےمنصوبے کو عمران صاحب نے جھوٹ بول کر متنازع بنایا۔
-
بھارت ظلم سے کشمیریوں کو غلام بنا سکا، نہ بنا سکے گا: شہباز شریف
مسلم لیگ نون کے صدر، قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بھارت ظلم سے کشمیریوں کو غلام بنا سکا ہے، نہ بنا سکے گا۔
-
وزیر اعلی پنجاب نے وزرا ءکو بلدیاتی انتخابات کیلئے ذمہ داریاں سونپ دیں
وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی جانب سے وزراء کو بلدیاتی انتخابات کی تیاری کے لیے ذمہ داریاں سونپ دیں گئی ہیں۔
-
اپوزیشن عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہی ہے، فیصل جاوید
وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ اپوزیشن عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہی ہے