Categories
Breaking news

پی ٹی آئی کا اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کیلئے لوگو جاری

فائل فوٹو
فائل فوٹو

پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کے لیے لوگو جاری کر دیا۔

تحریک انصاف کے لوگو کا بنیادی تھیم ’بدلو اسلام آباد، کپتان کے سنگ‘ رکھا گیا ہے۔

لوگو میں عمران خان کی تصویر کے ساتھ فیصل مسجد کو دکھایا گیا ہے۔

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 24 دسمبر کو ہوں گے، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ کاغذات نامزدگی 7 سے 11 نومبر تک جمع کروائے جا سکتے ہیں، کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 15 سے 18 نومبر تک ہوگی۔

پی ٹی آئی لوگو کو سبز اور سرخ رنگوں کے امتزاج سے بنایا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *