
جڑانوالہ کے دو پی ٹی آئی کارکن عمران خان کے لیے صدقے کا اونٹ لے کر زمان پارک پہنچ گئے۔
وحید نیازی اور مبشر جٹ نے کہا کہ وہ عمران خان کی جان کا صدقہ دینے کے لیے اونٹ زمان پارک لائے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ ہمارے قائد نے 26 نومبر کو راولپنڈی روانہ ہونا ہے۔
خیال رہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ وہ 26 نومبر کو راولپنڈی میں ہونے والے جلسے میں خود شریک ہوں گے۔
قومی خبریں سے مزید
-
چیئرمین سینیٹ کے استعفے، عدم اعتماد پر PTI سینیٹرز تقسیم
چیئرمین سینیٹ کے استعفے اور تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹرز تقسیم ہو گئے۔
-
اسلام آباد کے بابو ہمارے فیصلے کر رہے ہیں، امتیاز شیخ کا شکوہ
سندھ کے وزیر توانائی امتیاز شیخ نے شکوہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی بات نہیں سنتا، کسی میٹنگ میں نہیں بلایا جاتا۔
-
پولیس اہلکار کا قتل، ملزم کے والدین کا اعلانِ لاتعلقی
گزشتہ شب کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 5 میں پولیس اہلکار عبدالرحمٰن کے قتل کے مبینہ ملزم خرم نثار سے اس کے والدین نے لاتعلقی کا اعلان کر دیا۔
-
پی ٹی آئی میں کچھ غلط ہو رہا ہے تو سوال عمران خان سے بنتا ہے، شہباز گِل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گِل کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی میں کچھ غلط ہو رہا ہے تو سوال عمران خان سے بنتا ہے۔
-
اسحاق ڈار کیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں کاکیس، احتساب عدالت نے کارروائی ختم کر دی
-
لاہور: گیارہویں جماعت کی عمرانیات کی کتاب پر پابندی عائد
پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے گیارہویں جماعت کی عمرانیات کی کتاب پر قابل اعتراض مواد کی بنیاد پر پابندی عائد کر دی۔
-
ملتان: جدہ کے مسافر جوڑے سے سوا 2 کلو ہیروئن برآمد
ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کے عملے نے ملتان ایئر پورٹ پر کارروائی کے دوران جدہ کے مسافر جوڑے کے سامان سے سوا 2 کلو گرام ہیروئن برآمد کر لی۔
-
عمران خان کی پھیلائی گئی بحرانی کیفیت رواں ہفتے ختم ہو جائیگی: شرجیل میمن
وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ رواں ہفتے کے اختتام تک عمران خان کی جانب سے ملک میں پھیلائی گئی بحرانی کیفیت کا خاتمہ ہو جائے گا۔
-
عثمان بُزدار کی ضمانت خارج کی جائے: نیب
نیب نے لاہور کی احتساب عدالت میں سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب عثمان بُزدار کی ہوٹل کو شراب کے لائسنس کے اجراء میں اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزام میں دی گئی ضمانت کے خلاف درخواست دائر کر دی۔
-
زبیر گل نے بھی لندن پولیس کو تسنیم حیدر کیخلاف درخواست دیدی
مسلم لیگ ن کے رہنما زبیر گل نے بھی لندن پولیس کو تسنیم حیدر کے خلاف درخواست دے دی۔
-
8 سال بعد کچہری حملہ کیس کے 5 ملزمان بری
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے 8 سال بعد کچہری حملہ کیس کے 5 ملزمان کو بری کر دیا۔
-
بغاوت پر اکسانے کا کیس، شہباز گِل پر آج فرد جرم عائد نہ ہو سکی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گِل کے خلاف ادارے میں بغاوت پر اکسانے کے کیس میں فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی 3 دسمبر تک مؤخر کردی گئی۔
-
عمران خان کی تمام سیاسی زندگی یوٹرن میں ہی گزری ہے، شیری رحمٰن
وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ 7 ماہ سے عمران خان امریکا اور اسٹیبلشمنٹ پر حکومت گرانے کا الزام لگا رہے تھے
-
احتساب عدالت کے باہر عثمان بزدار کیخلاف احتجاج
لاہور کی احتساب عدالت کے باہر سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے خلاف احتجاج کیا گیا ہے۔
-
الیکشن کمیشن کو آج بلدیاتی انتخاب کا اعلان کرنا چاہیے، حافظ نعیم الرحمٰن
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کو آج بلدیاتی الیکشن کا اعلان کرنا چاہیے
-
توہینِ الیکشن کمیشن، عمران خان و اسد عمر کی غیر حاضری کی درخواست دائر
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کے خلاف توہین آمیز اور غیر پارلیمانی ریمارکس کے معاملے کی سماعت کے دوران عمران خان اور اسد عمر کی غیر حاضری کی درخواست دائر کر دی گئی۔