Categories
Breaking news

پی ٹی آئی چھوڑنے والے طاہر کھوکھر کا عوامی تحریک میں شمولیات کا اعلان

پی ٹی آئی چھوڑنے والے طاہر کھوکھر کا عوامی تحریک میں شمولیات کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے علیحدگی اختیار کرنے والے آزاد کشمیر کے رہنما طاہر کھوکھر نے عوامی تحریک میں شمولیت کا اعلان کردیا۔

انھوں نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عوامی تحریک میں شمولیت کا اعلان کیا۔

پی ٹی آئی رہنما طاہر کھوکھر پارٹی رکنیت سے مستعفی

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے حلقہ ایل اے 34 جموں 1 کا ٹکٹ کروڑوں میں فروخت ہوا، طاہر کھوکھر کا الزام

ان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کرپشن کے خاتمے اور اسٹیٹس کو کو توڑنے کے منشور سے ہٹ گئی ہے۔

طاہر کھوکھر نے کہا کہ آزاد کشمیر عام انتخابات میں پی ٹی آئی نے کروڑوں روپے میں ٹکٹ بیچے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *