Categories
Breaking news

پی ٹی آئی نے فیض آباد پہنچنے کی اجازت مانگ لی

پی ٹی آئی نے فیض آباد پہنچنے کی اجازت مانگ لی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اسلام آباد انتظامیہ سے ریلی اور دھرنے کیلئے 26 نومبر کو فیض آباد راولپنڈی تک پہنچنے کی اجازت مانگ لی۔

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو دی گئی میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد کے مختلف راستوں سے فیض آباد راولپنڈی تک پہنچنے کی اجازت دی جائے۔

لانگ مارچ کا آخری مرحلہ، عمران خان نے اجلاس طلب کر لیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے لانگ مارچ کے آخری مرحلے کے لیے زمان پارک میں اجلاس طلب کر لیا۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ پریڈ گراؤنڈ میں ہیلی کاپٹر لینڈنگ اور ٹیک آف کے لیے اجازت دی جائے، عمران خان ہیلی کاپٹر پر پریڈ گراونڈ میں اتر کر ریلی میں شریک ہونگے۔

پی ٹی آئی کی طرف سے اجازت کی درخواست اسلام آباد میں پارٹی صدرعلی نواز اعوان نے دی۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *