Categories
Breaking news

پی ٹی آئی، ق لیگ میں ایک اور رابطہ، مونس الہٰی کی زمان پارک آمد

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ق) کی قیادت میں ایک اور رابطہ ہوا ہے، عمران خان سے ملاقات کے لیے مونس الہٰی زمان پارک پہنچ گئے۔

ذرائع کے مطابق عمران خان س ملاقات مونس الہٰی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کریں گے۔

ذرائع کے مطابق مونس الہٰی دوران ملاقات عمران خان کو پنجاب میں عدم اعتماد اور گورنر بلیغ الرحمان کے اقدام پر قانونی اور سیاسی رائے دیں گے۔

ذرائع کے مطابق مونس الہٰی اس معاملے پر آئینی اور قانونی ماہرین سے مشاورت کرچکے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *