Categories
Breaking news

پی سی بی یلو نے گرین کو 6 وکٹ سے شکست دے دی

Advertisement
پی سی بی یلو نے گرین کو 6 وکٹ سے شکست دے دی

دورہ جنوبی افریقا کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان ویمن ٹیم کا انٹرا اسکواڈ پریکٹس میچ ہوا ۔

پی سی بی یلو نے پی سی بی گرین کو 6 وکٹ سے شکست دے دی ۔

Table of Contents

x
Advertisement

پی سی بی گرین نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 5 وکٹ پر 160 رنز بنائے ۔

ندا ڈار نے 47، ناہید خان نے 38 رنز کی اننگز کھیلی جبکہ نشرح سندھو نے 3 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی ۔

مقابلہ سنسنی خیز رہا، پی سی بی یلو نے 4 وکٹ کے نقصان پر 161 رنز کا ہدف آخری گیند پر حاصل کر لیا۔

عائشہ ظفر نے 44، کائنات حفیظ نے 41 اور جویریہ رؤف نے 21 رنز کی اننگز کھیلی اور ٹیم کی جیت میں نمایاں کردار ادا کیا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *