Categories
Breaking news

پی سی بی کراچی کے کرکٹرز سے ناانصافی بند کرے، فاروق ستار

پی سی بی کراچی کے کرکٹرز سے ناانصافی بند کرے، فاروق ستار

سینئر سیاست دان ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کراچی کے کرکٹرز سے ناانصافی بند کرے۔

این ای ڈی یونیورسٹی میں فارماکیمیکل انٹرڈپارٹمنٹ نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا تھا، جس میں ڈاکٹر فاروق ستار بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے تھے۔

نسلہ ٹاور کو گرانے کا فیصلہ انسانی المیہ پیدا کررہا ہے، فاروق ستار

فاروق ستار نے کہا کہ تمام اداروں کے اجازت نامے لے کر نسلہ ٹاور بنایا گیا، جن اداروں نے نسلہ ٹاوربنانے کے لیے این او سی دیا ان کی ساکھ پر سوال ہے۔

اس موقع پر فاروق ستار کا کہنا تھا کہ کراچی کے کھلاڑیوں کو قومی سطح پر موقع فراہم کیا جائے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پی سی بی سلیکشن کمیٹی میرٹ پر سلیکشن کرے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.