Categories
Breaking news

پی سی بی کا سالانہ کواڈلیٹرل سیریزکروانے پرغور

 پی سی بی کا سالانہ کواڈلیٹرل سیریزکروانے پرغورپی سی بی کا کواڈلیٹرل سیریز میں پاکستان، بھارت، انگلینڈ اور آسٹریلیا کو رکھنےکا پلان ہے اور چاروں ملکوں کے آپس میں تاریخی ٹاکرے کے باعث انہیں سیریز میں شامل کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔

سٹریلوی میڈیا کے مطابق پی سی بی سالانہ کواڈلیٹرل سیریزکروانے پرغورکر رہا ہے اور بورڈ اس کا پلان جلد سامنے لائے گا۔

آسٹریلوی میڈیا کے مطابق پاک بھارت ٹاکرےکے بعد آسٹریلیا انگلینڈ ایشزکرکٹ کی بھی تاریخی نوعیت ہے۔

آسٹریلوی میڈیا کا کہنا ہےکہ چیئرمین پی سی بی چاہتے ہیں کہ مارچ میں دورہ پاکستان پر تمام بڑےآسٹریلین نام شامل ہوں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *