
پاکستان میڈیکل کمیشن( پی ایم سی) نے ایم ڈی کیٹ کے نتائج جاری کردیئے ہیں۔
تاہم امیدواروں کو یہ نہیں بتایا گیا کہ انہیں نصاب سے باہر اور غلط سوالات پر کتنے اضافی نمبر دیئے گئے ہیں۔
کئی امیدواروں نے بتایا ہے کہ ان کے پرانے نمبر ہی برقرار ہیں انہیں کوئی اضافی نمبر نہیں ملا ہے۔
پی ایم سی نے یہ بھی نہیں بتایا ہے کہ کس جامعہ کہ کتنے سوالات نصاب سے باہر اور غلط تھے۔
یاد رہے کہ میڈیکل جامعات جن کے پاس وسیع پیمانے پر ٹیسٹنگ کا تجربہ نہیں تھا ٹیسٹنگ ادارے سے ٹیسٹ کرانا چاہتی تھیں لیکن پی ایم سی نے انہیں ٹیسٹنگ اداروں سے ٹیسٹ کرانے سے روک کر خود ٹیسٹ کرانے کا کہا تھا۔
تاہم جامعات کا ٹیسٹنگ تجربہ نہ کے باعث امیدواروں کو مشکلات پیش آئیں اور انہوں نے سوشل میڈیا پر آوٹ آف کورس اور غلط سوالات کی نشاندہی کی۔
قومی خبریں سے مزید
-
بہت جلد عمران نیازی کی طرف سے عام معافی کی درخواست آنے والی ہے، شرجیل میمن
وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ بہت جلد عمران نیازی کی طرف سے این آر او اور عام معافی کی درخواست آنے والی ہے۔
-
آرمی چیف کی تعیناتی پر وزارتِ دفاع کی سمری وزیرِ اعظم آفس کو مل گئی: مریم اورنگزیب
وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وزارتِ دفاع کی طرف سے بھجوائی گئی سمری وزیرِ اعظم آفس کو موصول ہو گئی ہے۔
-
عمران خان کے ہیلی کاپٹر کیلئے ہیلی پیڈ سروسز ہائیکورٹ تو نہیں دے سکتی، چیف جسٹس عامر فاروق
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کا کہنا ہے کہ عمران خان کے ہیلی کاپٹر کے لیے ہیلی پیڈ سروسز ہائی کورٹ تو نہیں دے سکتی۔
-
فیفا ورلڈ کپ: سعودی عرب کی جیت پر عمران خان نے کیا کہا؟
فیفا ورلڈ کپ 2022 میں سعودی عرب نے ارجنٹینا کو شکست دے کر سب کو حیران کر دیا ہے۔
-
وزیرِ اعظم نے اتحادی جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز کا اہم اجلاس طلب کر لیا
وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز کا اہم اجلاس طلب کر لیا ہے۔
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ارجنٹائن سے جیت پر سعودی عرب کو مبارکباد
وزیراعظم شہباز شریف نے قطر میں ہونے والے فٹبال ورلڈکپ میں سعودی عرب اور ارجنٹائن کے میچ کی تعریف کرتے ہوئے جیت پر سعودی عرب کو مبارک باد دی ہے۔
-
بچی سے زیادتی، مشتبہ افراد کے ڈی این اے نمونے حاصل کرلیے گئے
پولیس کا کہنا ہے کہ مشکوک افراد کا کالنگ ریکارڈ چیک کیا جارہا ہے، جائے وقوعہ کی جیو فینسنگ بھی کرالی گئی ہے، جلد قاتلوں تک پہنچ جائینگے۔
-
جو بھی آرمی چیف آیا وہ پورے ملک کا ہوگا، فواد چوہدری
ان کا مزید کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کو کسی نام پر تحفظات نہیں، مسئلہ لگنے والوں کی میرٹ کا نہیں لگانے والوں کی میرٹ کا ہے۔
-
مریم اورنگزیب کی وزیراعظم کے دورہ ترکیہ کی منسوخی کی افواہوں کی تردید
اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے دورہ ترکیہ کی منسوخی کا کوئی فیصلہ نہیں کیا۔
-
سمری وزیراعظم ہاؤس میں موصول، باقی مراحل بھی جلد طے ہو جائینگے، خواجہ آصف
آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی تعیناتی کے لیے جی ایچ کیو کی سمری وزارت دفاع سے وزیراعظم آفس میں موصول ہوگئی، وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ باقی مراحل بھی جلد طے ہو جائیں گے۔
-
عمران خان سرپرائز سے اب کمپرومائز پر آگئے ہیں، حسن مرتضیٰ
پیپلز پارٹی پنجاب کے پارلیمانی لیڈر حسن مرتضی کا کہنا ہے کہ عمران خان سرپرائز سے اب کمپرومائز پر آگئے ہیں، وہ 26 نومبر کو جلسہ کریں گے اور چلے جائیں گے، جنرل الیکشن میں عمران خان کو آٹے دال کا بھاؤ معلوم ہوجائے گا۔
-
آرمی چیف کی تعیناتی کی سمری وزارت دفاع کو بھیج دی، آئی ایس پی آر
پاک فوج نے جنرل ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) سے 6 سینئر موسٹ جنرلز کے نام وزارت دفاع کو بھیجے جانے کی تصدیق کردی۔
-
کوئٹہ: آرمی چیف اور یو اے ای کے سفیر نے کارڈیک سینٹر کا افتتاح کردیا
آرمی چیف نے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 120 بستروں کا انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی یو اے ای کے تعاون سے تعمیر کیا گیا ہے۔
-
پی ٹی آئی کا دھرنا، مقامی قیادت نے عمران خان کو پلان بھیج دیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 26 نومبر کے راولپنڈی دھرنے کے معاملے پر مقامی قیادت نے عمران خان کو پلان بھیج دیا۔
-
وزیراعظم ہاؤس کو تاحال سمری موصول نہیں ہوئی، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ وزیراعظم ہاؤس کو ابھی سمری موصول نہیں ہوئی ہے۔
-
بلدیاتی الیکشن سے فرار نہیں، آرٹیکل 140 اے کے تحت انعقاد چاہتے، وسیم اختر
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی کے کراچی میں منعقدہ اجلاس کے بعد متحدہ رہنمائوں وسیم اختر اور خواجہ اظہار نے میڈیا سے گفتگو کی۔