Categories
Breaking news

پی ایس ایکس حملے میں استعمال کی گئی گاڑی کی دستاویزات جیونیوز نے حاصل کرلی

Advertisement
پی ایس ایکس حملے میں استعمال کی گئی گاڑی کی دستاویزات جیونیوزنے حاصل کرلی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت پر ہونے والے حملے میں استعمال کی گئی گاڑی کی خرید و فروخت کی دستاویزات جیونیوز نے حاصل کرلی۔

Advertisement

حملے میں استعما ل ہونے والی گاڑی ہلاک دہشت گرد نے اپنے نام پر کچھ عرصہ قبل کراچی سے ہی خریدی تھی۔

گاڑی کارساز کے قریب شاہراہ فیصل پر واقع شو روم سے خریدی گئی، شو روم پر سیکنڈ ہینڈ گاڑیوں کی خرید و فروخت ہوتی ہے۔

گاڑی کے کاغذات پر دہشت گرد کی ولدیت اور پتہ بھی درج ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *