Categories
Breaking news

پی آئی اے نے لاہورسے اسکرد و کیلئے براہ راست پروازوں کا آغاز کردیا

Advertisement
Advertisement

پی آئی اے نے لاہورسے اسکرد و کیلئے براہ راست پروازوں کا آغاز کردیا

قومی ائیر لائن پی آئی اے نے لاہورسے اسکرد و کیلئے براہ راست پروازوں کا آغاز کردیا۔

ترجمان قومی ائیر لائن کےمطابق لاہورسے پی آئی اے کی پہلی براہ راست پرواز بدھ کو 153 مسافروں کو لے کر اسکردو روانہ ہوئی جب کہ لاہورائیر پورٹ پر پی آئی اے حکام نےا سکردو کے مسافروں کو الوداع کہا۔

مزید پڑھیں: گلگت بلتستان حکومت نے آنے والوں سیاحوں کے لیے بڑی شرط رکھ دی

پی آئی اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ لاہورسےاسکردو ہفتے میں 2 پروازیں چلائی جائیں گی ۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *