
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی بی اے، صحافتی تنظیموں اور سینئر صحافیوں کی پیکا ترمیمی آرڈی نینس کے خلاف درخواستوں پر سماعت 7 اپریل تک ملتوی کردی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیکا ترمیمی آرڈی نینس سے متعلق درخواستوں پر چیف جسٹس اطہر من اللہ نے تمام درخواستیں یکجا کر کے سماعت کی۔
Table of Contents
پیکا قانون کی مکمل حمایت کرتا ہوں، وزیر اطلاعات فواد چوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریا ت فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پیکا قانون کی مکمل حمایت کرتا ہوں۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ایڈیشنل اٹارنی جنرل اور ڈپٹی اٹارنی جنرل عدالت میں پیش نہ ہوئے، سینئر وکیل منیر اے ملک طبیعت ناسازی کے باعث پیش نہ ہوئے۔
عدالت نے تحریری دلائل جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے کیس کی سماعت 7 اپریل تک ملتوی کردی۔
پی ایف یو جے، آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی، ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز سمیت کونسل آف پاکستان نیوز پیپرز ایڈیٹرز، سابق صدر لاہور ہائیکورٹ بار مقصود بٹر، فرحت اللہ بابر بھی پٹیشنرز میں شامل ہیں۔
قومی خبریں سے مزید
-
یوٹیوب پر ڈاکٹر اسرار کا چینل معطل، قانونی چارہ جوئی کا اعلان
یوٹیوب نے یہود مخالف تبصرے کرنے کے الزام میں اسلامی اسکالر ڈاکٹر اسرار احمد کے آفیشل ویب چینل کو معطل کردیا۔
-
کراچی :عمارت گرنے کا واقعہ، ملبہ اٹھانے کا کام شروع نہیں ہوسکا
کراچی کے علاقے پی آئی بی کالونی میں گرنے والی عمارت کا ملبہ اٹھانے کا کام شروع نہیں کیا جاسکا
-
فیاض چوہان کا پیپلز پارٹی میں شامل ہونے کی خبروں پر ردعمل
انہوں نے لکھا کہ میں اچھے یا برے وقت میں بھی اپنے لیڈر عمران خان کے ساتھ تھا اور آگے بھی اپنے لیڈر کے ساتھ ہمیشہ کھڑا رہوں گا۔
-
شہباز شریف عدالت کو بدعنوانی کے مقدموں میں مطلوب ہیں، فواد چوہدری
سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف عدالت کو بدعنوانی کے مقدموں میں مطلوب ہیں
-
پرویز خٹک نے مزید ’سرپرائز‘ کا عندیہ دے دیا
پی ٹی آئی رہنما و سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے عوام کو مزید سرپرائزز کا عندیہ دے دیا۔
-
گورنر پنجاب اور بزدار اسلام آباد طلب، اسمبلی توڑے جانے کا امکان
گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ سمیت عثمان بزدار اور پی ٹی آئی کے سینئر رہنما میاں محمود الرشید کو اسلام آباد بلا لیا گیا، پنجاب اسمبلی توڑے جانے کا امکان ہے۔
-
توہین عدالت کیس ، راناشمیم اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے
اسلام آباد ہائیکورٹ میں راناشمیم توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہوگی۔
-
کرکٹ کھیلو، ملک سے مت کھیلو، سعید غنی کا محمد حفیظ کو کرارا جواب
وزیراطلاعات سندھ سعید غنی نے سابق قومی کرکٹر محمد حفیظ کو سیاست میں مداخلت کرنے پر کھری کھری سُنا دیں۔
-
سپریم کورٹ ثابت کرے کہ آئین محض کاغذ کا ٹکڑا نہیں، بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری کا کہنا ہے کہ ہم آئین پر کسی صورت سمجھوتہ نہیں کرسکتے، سپریم کورٹ ثابت کرے کہ آئین محض کاغذ کا ٹکڑا نہیں
-
شہباز اور حمزہ کیخلاف 2 کیسز کی سماعت
لاہور میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف 2 کیسز کی سماعت اسپیشل کورٹ سینٹرل اور احتساب عدالت میں آج ہورہی ہے، اسپیشل کورٹ سینٹرل میں شہباز شریف کی حاضری معافی کی درخواست دائر کردی گئی ہے۔
-
عمران خان بطور نگران وزیر اعظم اپنا کام جاری رکھیں گے، صدر نے اعلامیہ جاری کردیا
صدر مملکت کی جانب سے ایوانِ صدر کے جاری اعلامیے کے مطابق عمران خان بطور نگران وزیر اعظم اپنا کام جاری رکھیں گے۔
-
بلاول بھٹو کی اپوزیشن رہنماؤں کے ہمراہ لیگل ٹیم سے ملاقات
اپوزیشن قیادت کو وکلاء کی ٹیم نے قانونی نکات کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔
-
ذوالفقار علی بھٹو کی آج 43 ویں برسی
-
ملک میں پیدا آئینی صورتحال پر ازخود نوٹس کی سماعت آج
سپریم کورٹ کا لارجر بینچ ملک میں پیدا آئینی صورتحال پر ازخود نوٹس کی سماعت آج دوپہر ایک بجے کرے گا۔
-
کراچی، اپوزیشن کی چال ناکام بنانے کی خوشی میں PTI کا جشن
کراچی کے علاقے عائشہ منزل پر رات کو کارکنوں نے رقص کیا جبکہ دیگر مختلف شہروں میں بھی تحریک انصاف کے کارکنوں نے عمران خان کے حق میں ریلیاں نکالیں اور پارٹی قائد سے اظہاریکجہتی کرتے ہوئے نعرے لگائے۔
-
لندن، نواز شریف کے دفتر پر حملہ
لندن میں مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیراعظم نواز شریف کے دفتر پر 15 سے 20 افراد نے حملہ کردیا، حملہ آوروں میں سے بعض نے ماسک پہن کر منہ چھپائے ہوئے تھے۔