
پیپلز پارٹی کے منتخب سینیٹر وقار مہدی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، الیکشن کمیشن کے مطابق وقار مہدی سندھ سے سینیٹر منتخب ہوئے ہیں۔
دوسری جانب فیصل واوڈا سینیٹ کی نشست پر بحال ہوگئے، واوڈا کو سپریم کورٹ فیصلے کی روشنی میں بحال کیا گیا جبکہ نثار کھوڑو کی سینیٹ کی کامیابی کا 15مارچ 2022 کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔
پیپلز پارٹی کے وقار مہدی بلا مقابلہ سینیٹر منتخب
پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار سید وقار مہدی بلا…
فیصل واوڈا کے مستعفی ہونے کے بعد سینیٹ کی خالی ہونے والی نشست پر انتخاب کروایا جائے گا۔
قومی خبریں سے مزید
-
مرتضیٰ وہاب کے کام کو آگے لے کر چلوں گا، ڈاکٹر سیف الرحمٰن
-
فرائض انجام دینے کے لیے افواج پُرعزم ہیں، صدر علوی
-
کراچی، موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی
کراچی کےعلاقے قیوم آباد میں موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔
-
بلوچستان، سرد علاقوں کے اسکولوں میں تعطیلات 16 دسمبر سے ہونگی
بلوچستان کے سرد علاقوں کے اسکولز میں ڈھائی ماہ کی تعطیلات 16دسمبر سے ہو رہی ہیں جو آئندہ سال 28 فروری تک جاری رہیں گی۔
-
امپورٹ بہت زیادہ ہیں، اتنا زرمبادلہ نہیں کہ ادائیگی کر سکیں، مصدق ملک
مصدق ملک نے کہا کہ مہنگائی کی بڑھتی شرح میں تیل کی بڑھتی قیمتوں کا ہاتھ ہے، روس خام تیل، ڈیزل اور پیٹرول دے گا، جنوری کے دوسرے ہفتے میں روسی وزیر آئیں گے۔
-
سرخرو ہونے پر اللّٰہ کے حضور عاجزی کے ساتھ سر جھکاتا ہوں، وزیراعظم شہباز شریف
اسلام آباد سے جاری بیان میں وزیر اعظم کا مزید کہنا تھا کہ 3 سال تک عمران اور اس کے ساتھی میری کردار کشی کے لیے ہر حد تک گئے۔ گھناونی مہم میں انھوں نے ملک کی بدنامی کی پرواہ نہیں کی۔
-
ملتان: سابق ڈپٹی کمشنر کے بیٹے کا اغواء، ملزمان کو عمر قید کی سزا
ملتان میں انسداد دہشت گردی عدالت نے اغواء برائے تاوان کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا۔
-
ڈیلی میل کی معذرت مخالفین کے منہ پر طمانچہ ہے، مریم اورنگزیب
اسلام آباد میں بیان دیتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے شہباز شریف کو سرخرو کیا ہے۔
-
سامنے آنے والی آڈیو ٹیمپرڈ ہے، ذلفی بخاری
ذلفی بخاری نے مزید کہا کہ جب بیچی نہیں تو کیسے کہہ سکتا ہوں کہ گھڑی بیچی، آڈیو میں جس گھڑی کی بات ہے وہ دبئی والی نہیں، اسلام آباد سے کوئی گھڑی خریدی نہ بیچی ہے۔
-
اسلام آباد ہائیکورٹ: مبینہ بیٹی ٹیریان کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے پر عمران خان سے جواب طلب
عمران خان کا جواب آنے کے بعد معاملے کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے کا فیصلہ کیا جائے گا۔
-
سعودی عرب نے پاکستان کی مالی امداد کا عندیہ دے دیا
چند روز قبل سعودی عرب نے پاکستان کے مرکزی بینک میں 3 ارب ڈالر کو مزید عرصے کیلئے رکھنے کا بھی اعلان کیا تھا۔
-
بدقسمتی سے اداروں کا کردار غیر سیاسی نہیں ہوا، فواد چوہدری
پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ پاکستان کے تمام طاقتور حلقےعوام کی رائے کے سامنے سر تسلیم خم کریں۔
-
سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی میں خاتون ٹیچر کا مرد اساتذہ پر ہراساں کرنے کاالزام
ترجمان نے کہا کہ خاتون ٹیچر کی کارکردگی سے متعلق کمیٹی کی رپورٹس سینڈیکٹ میں پیش ہو چکی۔
-
فیصل واوڈا سینیٹ کی نشست پر بحال، نوٹیفیکشن جاری
الیکشن کمیشن نے نثار کھوڑو کی سینیٹ کی کامیابی کا 15 مارچ 2022 کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔
-
ڈیلی میل نے وزیر اعظم شہباز شریف سے معافی مانگ لی
اخبار کا کہنا ہے کہ تسلیم کرتے ہیں شہباز شریف نے کوئی غلط کام نہیں کیا، شہباز شریف سے معذرت خواہ ہیں۔
-
آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات تیسرا مرحلہ، پی ٹی آئی نے سادہ اکثریت حاصل کرلی
ضلع کونسل کوٹلی یو سی 20 وارڈ 2 چرناڑی سے تحریک انصاف کے امیدوار تبارک احمد 191 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔