
پاکستان پیپلز پارٹی نے 4 اپریل کا راولپنڈی میں ہونے والا جلسہ ملتوی کردیا۔
پیپلز پارٹی نے کورونا وائرس کی تیسری خطرناک لہر کے پیش نظر ذوالفقار بھٹو شہید کے یوم شہادت کا مرکزی جلسہ نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
پی پی نے مرکزی و صوبائی قائدین سے مشاورت کے بعد بھٹو شہید کے یوم شہادت کا مرکزی جلسہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا۔
پارٹی کی جانب سے کارکنان کو ہدایت جاری کی گئی ہے کہ ضلعی سطح پر کورونا وائرس کی ایس او پیز کو پیش نظر رکھتے ہوئے قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کا اہتمام کیا جائے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے جلسے سے فیصلہ کرنے کے لیے آج پارٹی رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس طلب کیا تھا۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
ملتان: ضلع کچہری میں 2 گروپوں میں جھگڑا، ایک دوسرے پر تھپڑوں کی بارش
ملتان کی ضلع کچہری میں پیشی پر آئے 2 گروپوں جھگڑ پڑے ،فریقین نے ایک دوسرے پر تھپڑوں کی برسات کردی۔
-
سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے استعفےکا سبب بتادیا
شبر زیدی نے کہا کہ عمران خان سے کہا تھا پرچون فروشوں پر سیلز ٹیکس عائدکردیں، پرچون فروش ہڑتال کرتےہیں کرنےدیں یہ 20 دن بعد ٹیکس ضرور دیں گے۔
-
پٹرول بحران: وفاقی وزراء کی کمیٹی نے ندیم بابر کو ذمے دار قرار دیا، ذرائع
وزیراعظم عمران خان نے چار وزراء کی رپورٹ پر ندیم بابر اور سیکریٹری پٹرولیم کو عہدوں سے ہٹادیا۔
-
شفقت محمود کی ندیم بابر سے متعلق وضاحت
وفاقی وزیر شفقت محمود نے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے پٹرولیم ندیم بابر کو ہٹائے جانے سے متعلق وضاحت کردی۔
-
سندھ میں کورونا وائرس سے ایک مریض کا انتقال، 293 نئے کیس کی تشخیص
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید ایک مریض نے دم توڑ دیا جس کے بعد سندھ میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 4487 ہوگئی ہے جبکہ آج 11134 کورونا ٹیسٹ کرائے گئے جس کے نتیجے میں 293 نئے کیسز سامنے آئے۔
-
پی ٹی سی ایل کا یکم اپریل سے مقامی کال چارجز بڑھانے کا اعلان
پی ٹی سی ایل کے مطابق لینڈ لائن سے موبائل فون فی منٹ کال چارجز 2.65 روپے ہوں گے۔
-
حکومتی اقدامات کی تشہیر کیلئے 1 ارب روپے منظور
اقتصادی رابطہ کمیٹی ( ای سی سی ) نے حکومتی اقدامات کی تشہری مہم کےلیے 1 ارب روپے کی منظوری دیدی۔
-
اپوزیشن کی جماعتیں متفق ہوں تو پنجاب میں عدم اعتماد کامیاب ہوسکتا ہے، کائرہ
قمر زمان کائرہ نے کہا کہ نیب چینی ، آٹا، چوری، ادویات مہنگی ہونے پر نوٹس نہیں لیتا، صرف اپوزیشن جماعتوں کےخلاف نیب استعمال ہو رہا ہے۔
-
وزیراعظم عمران خان کی ندیم بابر کو مستعفی ہونے کی ہدایت
وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے پٹرولیم بحران پر ندیم بابر کو عہدہ چھوڑنے کی ہدایت دیدی۔
-
ہیلتھ کیئر ورکرز کی رجسٹریشن کے عمل کو فوری بحال کیا جائے، پی ایم اے
پی ایم اے نے ہیلتھ کیئر ورکرز کی رجسٹریشن کی معطلی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نمز کی ویب سائٹ اور1166 کا سسٹم بھی بند پڑا ہوا ہے۔
-
سپریم کورٹ کا ڈینئل پرل قتل کیس کے ملزمان کی رہائی کا 28 جنوری کا تفصیلی فیصلہ جاری
تفصیلی فیصلے میں جسٹس یحیٰی آفریدی نے اکثریتی فیصلے سے اختلاف کیا،جسٹس یحیٰی آفریدی نے اختلافی نوٹ تحریری کیا ہے۔
-
مریم نواز نے اپنے شوہر کیپٹن(ر) محمد صفدر کو اہم مشورہ دیدیا
سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے اپنے شوہر کیپٹن (ر) محمد صفدر کو ایک اہم مشورہ دیدیا ہے۔
-
ہمیں سرکاری اپوزیشن کہنا مناسب نہیں ہوگا، یوسف گیلانی
سابق وزیراعظم اور سینیٹ میں قائد حزب اختلاف یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ہمیں سرکاری اپوزیشن کہنا مناسب نہیں ہوگا۔
-
ٹیکس قوانین ترمیمی آرڈیننس2021 مسترد کرتے ہیں، امیر حیدر ہوتی
رہنما اے این پی نے کہا کہ آئی ایم ایف کو خوش رکھنے کے لئے عوام پر مہنگائی کے بم برسائے جارہے ہیں، ناکام معاشی پالیسیوں کی بدولت ملکی ادارے تباہ و برباد ہوگئے ہیں۔
-
عذیر بلوچ کیخلاف کیس میں تفتیشی افسر طلب
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی کی عدالت میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کے خلاف پولیس مقابلہ اور اقدام قتل سے متعلق کیس کی سماعت عدالت نے تفتیشی افسر کو طلب کرلیا۔
-
2 روز میں 2482 ایکڑ سرکاری اراضی واگزار کروائی گئی، وزیراعلیٰ پنجاب
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا سرکاری زمین واگزار کروانے سے متعلق کہنا ہے کہ گزشتہ 2 روز میں قبضہ مافیا سے 2482 ایکڑ اراضی واگزار کروائی گئی ہے۔