
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نظریاتی طور پر ختم ہوچکی ہے۔
ملتان میں کارنر میٹنگ سے خطاب میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ یوسف رضا گیلانی میری محبت میں ملتان میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کی انتخابی مہم چلا رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پی پی سینیٹر نے ن لیگ سے اپنے صاحبزادوں کے لیے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی بھیک مانگی ہے۔
پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا کہ اپنا چوری شدہ مینڈیٹ واپس لے کر عمران خان کو دوبارہ وزیراعظم بنائیں گے۔
اُن کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں پیپلز پارٹی کا وجود نہیں ہے، پنجاب کے ضمنی الیکشن میں پی پی نے ایک سیٹ پر بھی امیدوار کھڑا نہیں کیا۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کو ٹھٹھہ جانے سے روک دیا
وزیراعظم کو سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا شیڈول جاری ہونے پر روکا گیا، ای سی پی
-
کمسن طالبہ کے اغواء، زیادتی اور قتل کا ملزم گرفتار
پولیس نے 12 سالہ لڑکی کے اغواء، مبینہ زیادتی اورقتل میں ملوث 17 سالہ ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ جبکہ دوسرے ملزم کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
-
کراچی: ہنگامی لینڈنگ کرنے والی بھارتی پرواز کے مسافر متبادل جہاز سے دبئی روانہ
بھارتی پرواز کے 138 مسافر متبادل پرواز کے ذریعے کراچی سے دبئی کے لیے رات 9:15 بجے روانہ ہوگئے۔
-
عسکری قیادت کی حکومت و پارلیمنٹ کی پالیسی پر عمل کرنے کی یقین دہانی
سینیٹر کامل علی آغا نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فوجی قیادت نے کمیٹی کو کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات کی تازہ صورتحال سے آگاہ کیا۔
-
بجلی کا ریلیف پیکیج: الیکشن کمیشن نے حمزہ شہباز سے جواب طلب کرلیا
ای سی پی کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے ’روشن گھرانہ پروگرام‘ کے تحت بجلی صارفین کے لیے 100 یونٹ سبسڈی ریلیف پیکج پر دیا ہے۔
-
مصدق ملک کا قومی سلامتی اجلاس سے متعلق بات کرنے سے گریز
وفاقی وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کے اجلاس سے متعلق بات کرنے سے گریز کیا۔
-
کراچی: خواتین ملازمین سے ہراسانی، ایف آئی اے نے 2 ملزمان گرفتار کر لیے
کراچی میں سوشل ویلفیئر ڈپارٹمنٹ کی خواتین ملازمین کو ہراساں کرنے والے 2 ملزمان کو وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے گرفتار کرلیا ہے۔
-
قومی سلامتی کمیٹی کو کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات پر بریفنگ، ذرائع
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدار پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اجلاس جاری ہے۔
-
کراچی: کہاں کتنی بارش ہوئی؟ محکمہ موسمیات نے ڈیٹا جاری کر دیا
کراچی میں کہا ں کتنی بارش ہوئی؟ محکمہ موسمیات نے ملک کے سب سے بڑے شہر میں بارش کا ڈیٹا جاری کردیا ہے۔
-
مریم نواز کا مفت بجلی کے ناقدین کو جواب
سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے پنجاب میں مفت بجلی دینے کے اقدام پر ناقدین کو جواب دیا ہے۔
-
وزیر داخلہ پنجاب کے نوٹس کے باوجود 20 روز بعد بھی خاتون کا سراغ نہ لگ سکا
وزیر داخلہ پنجاب عطا اللہ تارڑ کے نوٹس نے بھی کام نہ دکھایا، مغوی خاتون کا 20 روز بعد بھی سراغ نہ لگایا جاسکتا۔
-
بارش کے منتظر اہل کراچی کا انتظار ختم، بادل کھل کر برسے
بارش کے منتظر اہل کراچی کا انتظار ختم ہوگیا، آج بادل کھل کر برسے، مختلف علاقوں میں پانی ہی پانی، سڑکیں ندی نالوں میں بدل گئیں۔
-
کراچی میں وقفے وقفے سے بارش، 5 فلائٹس تاخیر کا شکار
کراچی ایئر پورٹ اور اطراف میں وقفے وقفے سے بارش کے باعث 5 فلائٹس تاخیر کا شکار ہوگئیں۔
-
عمران خان کو کل اعتراض تھا، آج خود غیر ملکی سفیرسے ملاقات کی
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کل تک اعتراض کرتے تھے آج خود ہی غیر سفیر سے ملاقات کی۔
-
کراچی میں بھارتی طیارے کی ہنگامی لینڈنگ، مسافروں کو لینے متبادل فلائٹ پہنچ گئی
ذرائع کا کہنا ہے کہ انڈین ایئرلائن اسپائس جیٹ کی پرواز ایس جی 9911 ممبئی سے کراچی پہنچی۔
-
ویڈیو تیار کرلی ہے، مجھے کچھ ہوا تو سامنے آجائے گی، عمران خان
سابق وزیراعظم نے مزید کہا کہ نیب بھی آج گئی، اپنےکیسز، اپنے جج، ملزم اب قاضی بن جائے گا۔