Categories
Breaking news

پیپلز پارٹی محنت کشوں کی پارٹی ہے، خورشید شاہ

پیپلز پارٹی محنت کشوں کی پارٹی ہے، خورشید شاہ

وفاقی وزیر آبی وسائل خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی محنت کشوں کی پارٹی ہے۔

خورشید شاہ نے مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام جاری کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں، کسانوں اور محنت کشوں کے حقوق کیلئے آواز بلند کی۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ماضی کی حکومت نے زراعت کے شعبے کو دانستہ تباہ کیا، زراعت کا شعبہ ہماری معیشت کی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔

خورشید شاہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی مزدوروں، محنت کشوں اور کسانوں کی ترقی کیلئے انقلابی اقدامات کرے گی۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.