وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے کہا ہے کہ سندھ میں تمام اختیارات پیپلز پارٹی کے پاس ہیں۔
ایک بیان میں امین الحق نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت خود صوبے کو ترقی دینا نہیں چاہتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ سندھ میں تمام اختیارات پیپلز پارٹی نے اپنے قبضے میں رکھےہوئے، حکمران جماعت خود صوبے کو ترقی دینے میں سنجیدہ نہیں۔
وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ 18ویں ترمیم میں ملے اختیارات کو وزیر اعلی ہاؤس میں قید نہیں رکھا جاسکتا ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
ہم نے پوری قوم کے حقوق کی جنگ لڑی ہے، خالد مقبول
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینئر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ہم نے پوری قوم کے حقوق کی جنگ لڑی ہے۔ پاکستان میرے اجداد کی امانت ہے۔
-
علی امین گنڈاپور الیکشن کمیشن کے بجائے بھائی کی انتخابی مہم میں پہنچ گئے
وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور الیکشن کمیشن میں حاضری کے بجائے اپنی بھائی کی انتخابی مہم میں پہنچ گئے۔
-
آرمی چیف سے کینیڈین ہائی کمشنر کی ملاقات
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں تعینات کینیڈا کی ہائی کمشنر ونڈی گلیمور نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں ملاقات کی۔
-
مسعود خان نے دنیا بھر میں مسئلہ کشمیر کو بہترین انداز میں پیش کیا، ماہرین
ان کی امریکا میں بطور سفیر تعیناتی مسئلہ کشمیر کو امریکا سمیت عالمی برادری میں ایک نئی بلندی پر لے جاسکتی ہے، ماہرین
-
حکومت نے راستہ ہموار کرکے نواز شریف کو باہر بھیجا، ناز بلوچ
پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی ناز بلوچ نے کہا ہے کہ حکومت نے راستہ ہموار کرکے نواز شریف کو باہر بھیجا ۔
-
اب پتا چلا فرخ حبیب ڈاکٹر بن سکتے ہیں، محمد زبیر کا طنز
سابق گورنر سندھ اور ن لیگ کے سینئر رہنما محمد زبیر نےطنزیہ انداز میں کہا کہ فرخ حبیب ڈاکٹر نہیں، اب پتا چلا وہ ڈاکٹر بن سکتے ہیں۔
-
نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ، قطری خط کا لکھاری ایک ہی ہے، فرخ حبیب
وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا ہے کہ نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ اور قطری خط کا لکھاری ایک ہی ہے۔
-
سندھ میں کورونا کے مزید 1493نئے کیسز رپورٹ، 11 مریضوں کا انتقال
جس کے نتیجے میں کورونا وائرس کے مزید 1493نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں اومی کرون کے 48 نمونوں کی جانچ کی گئی۔ اور 48 نمونوں میں سے اومی کرون کے 46 نئے مثبت کیسز رپورٹ ہوئے۔
-
عمران خان سمیت سارے چور جیل جائیں گے، مریم اورنگزیب
-
بلاول بھٹو کا گیٹ نمبر 4 کے راستے سے لاعلمی کا اعلان
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مجھے گیٹ نمبر 4 کاراستہ تک معلوم نہیں ہے۔
-
لاہور: اسکول کی لڑکی ملزم کے چھری کے وار سے زخمی
لاہور کے علاقے راوی روڈ پر ملزم نے لڑکی کو چھری کے وار کرکے زخمی کردیا۔
-
سندھ حکومت معاہدے پر عمل درآمد فی الفور شروع کرے، حافظ نعیم
اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ جماعت اسلامی کی جدوجہد اور مؤقف کی تائید ہے۔
-
دو لڑکیوں کے اغوا برائے تاوان کیس کے ملزم کے فرار کے معاملے میں بڑے انکشافات
پولیس حراست سے دو لڑکیوں کے اغوا برائے تاوان کیس میں گرفتار ملزم کے فرار کے معاملے میں ایک سے بڑھ کر ایک انکشافات سامنے آرہے ہیں۔
-
لاپتہ افراد سے متعلق قانون کا بل خود لاپتہ ہوگیا
لاپتہ افراد سے متعلق قانون سازی کا بل خود ہی لاپتا ہوگیا، شیریں مزاری دہائیاں دینے لگیں۔
-
وزیراعظم کی بہاولپور تقریب میں شرکت کیلئے کئی فون آئے، طارق بشیر چیمہ
وفاقی وزیر اور مسلم لیگ (ق ) کے سینئر رہنما طارق بشیر چیمہ نے کہا ہے کہ میں بہاولپور صوبے کے حق میں ہوں۔
-
سندھ حکومت کی کرپشن کے دروازے بند ہو رہے ہیں، وسیم اختر
سابق میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کی کرپشن کے دروازے اب بند ہورہے ہیں۔