Categories
Breaking news

پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے راستے الگ ہیں، شیخ رشید

Advertisement

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نےکہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے راستے الگ ہیں۔

شیخ رشید احمد نے بلاول بھٹو زرداری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ یہ کل ایک دوسرے کو گھسیٹتے تھے، اب پھر دور ہورہےہیں۔

وزیر ریلوے نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان ن لیگ کے ساتھ چل سکتےہیں، انہوں نے کہا کہ31 دسمبر کے بعد حالات ٹھیک ہوجائیں گے۔

یہ بھی پڑھیے

وزیر ریلوے نے کہا کہ تقریروں سے کوئی حکومت نہیں گرتی۔ سیاست دان کبھی بات چیت کا راستہ بند نہیں کرتا۔ ڈائیلاگ کا راستہ بند کرنے سے غیر متوقع نتائج آتے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *