Categories
Breaking news

پیپلز پارٹی استعفوں کے معاملے پر کلیئر ہے، نثار کھوڑو

Advertisement
چپراسی کے قابل نہ سمجھنے والے کو وزارت داخلہ سونپنا یوٹرن ہے، نثار کھوڑو ہے،

پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ پی پی استعفوں کے معاملے پر کلیئر ہے۔ استعفوں کے بعد ضمنی انتخابات نہیں قبل از وقت انتخابات ہوں گے۔

نثار کھوڑو نے لاڑکانہ سے جاری اپنے بیان میں کہا کہ عمران خان کا اقتدار پر مزید مسلط رہنا ملک کے لئے تباہی ثابت ہوگا۔

انھوں نے کہا کہ 27 دسمبر کو گڑھی خدا بخش میں بڑا جلسہ عام ہوگا۔

یہ بھی پڑھیے

Table of Contents

x
Advertisement

انھوں نے شیخ رشید کو وزارت داخلہ سونپے جانے پر بھی تنقید کی۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *