Categories
Breaking news

پیپلز بس سروس کا ایک اور نیا روٹ متعارف

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کراچی کے شہریوں کے لیے خوشی کی خبر یہ ہے کہ پیپلز بس سروس کا ایک اور نیا روٹ متعارف کرا دیا گیا ہے۔

حکومتِ سندھ کی جانب سے پیپلز بس سروس کا یہ نیا روٹ متعارف کروایا گیا ہے۔

نئے روٹ پر بس نارتھ ناظم آباد کی 5 اسٹار چورنگی، سے کے ڈی اے چورنگی، عیدگاہ اور لیاقت آباد جائے گی۔

پیپلز بس سروس کے اس نئے روٹ پر چلنے والی بس سوک سینٹر، کارساز، نرسری، ایف ٹی سی اور کے پی ٹی انٹرچینج سے شون چورنگی جائے گی۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *