
پاکستان پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی پیر نور محمد جیلانی کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی پیر نور محمد شاہ کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔
پیر نور محمد شاہ تھر پارکر کے حلقہ چھاچھرو سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔

رہنما ایم کیو ایم پاکستان عادل صدیقی کا کورونا سے انتقال
ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور حق پرست عوام سے سابق صوبائی وزیر عادل صدیقی کورونا وائرس سے انتقال کرگئے۔

وہ انتخابات 2018 میں شاہ محمود قریشی کو شکست دے کر کامیاب ہوئے تھے اور حلقہ این اے 221 چھاچھرو نگرپارکر سے منتخب ہوئے تھے۔
واضح رہے کہ پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 2 ہزار 256 کیسز سامنے آئے ہیں، مزید 111 افراد اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے، جبکہ 1 ہزار 782 مریض اس بیماری سے شفایاب ہو گئے۔
قومی خبریں سے مزید
-
کورونا وائرس کی نئی قسم پاکستان پہنچنےکی تردید
صوبائی محکمہ صحت نے کورونا وائرس کی نئی قسم پاکستان پہنچنے کی تردید کردی۔
-
ڈاکٹر ماہا کیس، پولیس نے زیادتی کا خدشہ ظاہر کردیا
کراچی میں ڈاکٹر ماہا مبینہ خودکشی کیس میں تفتیشی حکام نے ماہا کے ساتھ زیادتی کیے جانے کا خدشہ ظاہر کردیا، عدالت نے 5 جنوری تک ملزمان کے ڈی این اے کرا کے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
-
بزدار کی 25 دسمبر کو امن و امان قائم رکھنے کیلئے ہدایات
وزیرِاعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے 25 دسمبر کو بانیٔ پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناح کے یومِ پیدائش اور عیسائی برادری کے تہوار کرسمس کے موقع پر امن و امان قائم رکھنے کے لیے ہدایات جاری کر دیں۔
-
گورنر پنجاب سے ندیم افضل چن کی ملاقات
لاہور میں گورنر پنجاب چوہدری سرور سے وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی ندیم افضل چن نے ملاقات کی ہے جس کے دوران سیاسی اور دیگر امور پر گفتگو ہوئی۔
-
عثمان بزدار کے اہلخانہ کے کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آگئے
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے اہل خانہ کے کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آگئے۔
-
کراچی، جناح اسپتال کے قریب لائن سے پانی کی چوری کا سراغ مل گیا
کراچی میں جناح اسپتال کے قریب واٹر بورڈ کی مرکزی لائن سے پانی کی چوری کا سراغ مل گیا۔
-
فضل الرحمٰن فساد کی اصل جڑ ہیں، شیخ رشید
وفاقی وزیر برائے امور داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن فساد کی اصل جڑ ہیں۔
-
زرداری کی مولانا فضل الرحمان کو جلسے میں شرکت کی دعوت
آصف علی زرداری نےجمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو گڑھی خدا بخش میں ہونے والے جلسے میں شرکت کی دعوت دی۔
-
گوجرانوالہ، جھگڑے پر شوہر نے بیوی کو آگ لگا دی
گوجرانوالہ کے علاقے پھلوکی میں جھگڑے کے نتیجے میں شوہر نے مبینہ طور پر تیل چھڑک کر بیوی کو آگ لگا دی۔
-
کورونا کِٹس کیلئے وزارت صحت 300 ملین روپے اپنے بجٹ سے دے: سندھ کابینہ
سندھ کابینہ نے وفاقی حکومت سے درخواست کی ہے کہ کورونا ٹیسٹنگ کٹس خریدنے کیلئے وزارت صحت 300 ملین روپے اپنے بجٹ سے دے۔
-
ریلوے کی 8 مسافر ٹرینوں کی کمرشل مینجمنٹ کی آؤٹ سورسنگ کا فیصلہ
پاکستان ریلوے نے 8 مختلف مسافر ٹرینوں کی کمرشل مینجمنٹ کی آؤٹ سورسنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
-
محمد بخش مہر کے حلیے پر عدالت برہم
سندھ ہائی کورٹ نے درخواستِ ضمانت کی سماعت کے دوران پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سردار محمد بخش مہر کے کمرۂ عدالت میں نامناسب حلیےمیں پیش ہونے پر اظہارِ برہمی کیا ہے۔
-
یہ گھٹیا اپوزیشن ہے، جسے راجکماری ہانک رہی ہے، فردوس عاشق
وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ یہ گھٹیا اپوزیشن ہے، جسے راجکماری ہانک رہی ہے، لانگ مارچ اور استعفوں کی گیدڑ بھبکیاں دینے والوں کا ”لونگ گواچ“ چکا ہے، استعفے صرف ڈرامہ ہے، پی ڈی ایم کا ٹولا کبھی استعفے نہیں دے گا۔
-
کیماڑی میں کوئی پراسرار گیس نہیں پھیلی، پولیس
پولیس کا کہنا ہے کہ کراچی کے علاقے کیماڑی میں کوئی پراسرار گیس نہیں پھیلی ہے۔
-
لاہور میں قائدِاعظم ڈے، کرسمس پر سیکیورٹی پلان مرتب
پنجاب کے دارالخلافہ لاہور کی پولیس نے 25 دسمبر کو یومِ قائدِ اعظم اور کرسمس کی تقریبات کا سیکیورٹی پلان مرتب کر لیا لیا۔
-
گلستانِ جوہر کراچی میں چائنا کٹنگ کیخلاف گرینڈ آپریشن کا حکم
سندھ ہائی کورٹ نے کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر میں چائنا کٹنگ اور زمینوں پر قبضے کے خلاف درخواست کی سماعت کرتے ہوئے کے ڈی اے کو گلستانِ جوہر میں گرینڈ آپریشن کا حکم دے دیا۔