Categories
Breaking news

پیپلزپارٹی شہدا کوجمہوریت پسندکارکنان کےطورپریادرکھےگی، بلاول بھٹو زرداری

Advertisement
Advertisement

پیپلزپارٹی شہدا کوجمہوریت پسندکارکنان کےطورپریادرکھےگی، بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سانحہ کارسازکی تیرھویں برسی پرپیغام میں کہا ہے کہ کارکنان نےجمہوریت،آئین کی بالادستی کیلئےشہادتیں دیں۔

پیپلزپارٹی شہداکوجمہوریت پسندکارکنان کےطورپریادرکھےگی۔

وزیراعظم کی دھمکیوں کےباوجودجدوجہد جاری ہے،پی ڈی ایم جمہوریت پسندپارٹیوں کا اتحادہے۔

پی ڈی ایم جمہوریت،معیشت،خارجہ پالیسی کی بہتری کیلئےہے

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *