
وفاقی وزیر برائے تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ پینشن کا بوجھ بڑھ رہا ہے، ریفارمز کے متعلق غور کررہے ہیں، پینشن والے اداروں کے ملازمین کو پینشن ملتی رہے گی۔
شفقت محمود نے پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ کل وفاقی کابینہ اجلاس میں بڑی تفصیل سے سول سروس کی ریفارمز پر بات ہوئی، وزیراعظم عمران خان نے اداراجاتی ریفارمز کے لیے کابینہ کی کمیٹی بنائی ہے، ریٹائرمنٹ کی عمر کی حد کم کرنے کی کوئی تجویز زیرغور نہیں آئی ہے۔
Table of Contents
x
Advertisement
شفقت محمود نے کہا ہے کہ اس کمیٹی کا مقصد اداروں کی کارکردگی کو بہتر کرنا ہے، اگر کسی سرکاری ملازم پر نیب یا ایف آئی اے میں کیس ہے تو اسے پروموٹ نہیں کیا جائے گا، صوبوں میں روٹیشن پالیسی بنائی گی ہے۔
شفقت محمود نے کہا ہے کہ اب یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ جو کام نہیں کرتے ان کے بارے میں کیا پالیسی ہوگی، جن کی سالانہ رپورٹ اوسط درجے سے نیچے ہیں ان کو ریٹائر کیا جاسکتا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ پلی بارگین کرنے والے افسران کو بھی ریٹائر کیا جائے گا، جو کرپٹ ہیں یا جن میں اور خامیاں ہیں ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی، جتنی انکوائریوں میں تاخیر ہوتی تھی وہ اب نہیں ہوگی۔
شفقت محمود کا کہنا تھا کہ انکوائری کمیٹی 60 دنوں میں فیصلہ کرے گی، پلی بارگین کرنے والے کو ریٹائر کیا جاسکتا ہے، اس کے خلاف انکوائری اور کارروائی ہوگی۔
شفقت محمود نے کہا ہے کہ آخری فیصلہ کرنے سے پہلے اتھارٹی انہیں پرسنل ہیئرنگ کا موقع دے گی، اب ایک انکوائری میں ساری چیزیں اکٹھی ہوں گی، ایم پی اسکیل میں 3 سال کا عرصہ کردیا گیا ہے۔
اُن کا کہنا تھا کہ پولیس اور پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس والے دس دس سال ایک صوبے میں بیٹھے رہتے تھے، اب روٹیشن پالیسی کے تحت ایک صوبے کے علاوہ وفاق میں نوکری کرنا لازم ہوگا، کوئی بھی افسر کسی بھی صوبے میں 10 سال سے زیادہ نہیں رہ سکے گا۔
شفقت محمود نے کہا ہے کہ اگر کوئی افسر صوبے میں 10 سال سے زیادہ رہے گا تو اس کی گریڈ 21 میں ترقی نہیں ہوگی۔
قومی خبریں سے مزید
-
میرے نام سے خبریں چلا کر اپنے مقاصد حاصل نہ کریں: ندیم افضل چن
ندیم افضل چن نے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی کے عہدے سے مستعفی ہونے کے بعد اپنے نام سے چلائی جانے والی جعلی خبروں پر اظہار برہمی کیا ہے۔
-
شہباز شریف کے3 ذاتی معالجین حکومتی میڈیکل بورڈ میں شامل
لاہورکی احتساب عدالت نے قائدحزب اختلاف قومی اسمبلی شہباز شریف کے3 ذاتی معالجین کوحکومتی میڈیکل بورڈ میں شامل کرنے کا حکم دے دیا، شہباز شریف نےعدالت میں دعویٰ کیا کہ نیب اُلٹا بھی ہو جائے، قیامت تک ان کے خلاف کرپشن کا ایک دھیلا ثابت نہیں کر سکےگا۔
-
الیکشن کمیشن کی فیصل واوڈا کو جواب جمع کرانے کیلئےآخری مہلت
الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر فیصل واوڈا کے وکیل کو جواب دینےکا آخری موقع دیتے ہوئے کہا کہ آپ سوال کا جواب دیں کہ وفاقی وزیر نے کاغذات نامزدگی جمع کراتے وقت دوہری شہریت کے خانے میں N/A کیوں لکھا تھا، دوہری شہریت کب چھوڑی ؟
-
غیر ملکی فنڈنگ کیس پر عمران خان 6 سال سے این آر او پر ہیں، احسن اقبال
پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال کا کہنا ہے کہ غیر ملکی فنڈنگ کیس پر عمران خان 6 سال سے این آر او پر ہیں۔
-
ڈرامہ نہیں چلے گا، لاپتہ افراد واپس لاؤ، سندھ ہائیکورٹ
سندھ ہائیکورٹ نے 5 سال سے لاپتہ شہری کی عدم بازیابی پر پولیس حکام پر برہمی کرتے ہوئے کہا کہ اب یہ ڈرامہ نہیں چلے گا، لاپتہ افراد واپس لاؤ، کیس کے تفتیشی افسر کے وارنٹ جاری کردیئے گئے۔
-
ق لیگ کا کامل علی آغا کو سینیٹ ٹکٹ دینے کا اعلان
مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کامل علی آغا کو سینیٹ کا ٹکٹ دینے کا اعلان کر دیا۔
-
ع سے عمران اور ع سے عثمان دونوں ایک ہیں، عطا اللّٰہ تارڑ
رہنما پاکستان مسلم لیگ ن عطا اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ ع سے عمران اور ع سے عثمان دونوں ایک ہیں۔
-
وزیراعظم عمران خان کا وزیر ستان میں 4G،3G شروع کرنے کا اعلان
وزیراعظم عمران خان نے وزیر ستان میں انٹر نیٹ کی تھری جی اور فور جی سہولت آج سے شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاکہ تھری جی، فوری جی کا مسئلہ سیکیورٹی کی وجہ سے تھا، بھارت انٹرنیٹ کے ذریعے ان علاقوں میں انتشار پھیلانا چاہتا ہے۔
-
بختاور کے دولہا شادی کیلئے کراچی پہنچ گئے
سابق وزیرِ اعظم بینظیر بھٹو شہید اور سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ہمشیرہ بختاور بھٹو زرداری کے ہونے والے دولہا محمود چوہدری کراچی پہنچ گئے۔
-
4 روز میں سندھ پولیس کے 199 اہلکار کورونا وائرس کا شکار
گزشتہ 4 روز کے دوران سندھ پولیس کے اہلکاروں میں کورونا وائرس کے مزید 199 مثبت کیسز سامنے آ گئے۔
-
عمران خان خود فیصلہ کریں ذلت یا پھر استعفیٰ دینا ہے، شازیہ مری
پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری کا کہنا ہے کہ عمران خان جانتے ہیں استعفیٰ اور ذلت چار قدم پر ہے، عمران خان خود فیصلہ کریں ذلت یا پھر استعفیٰ دینا ہے۔
-
کراچی آج دنیا کا چوتھا آلودہ ترین شہر قرار پایا
کراچی کی فضا آج انتہائی مضر صحت رہی ، ایئرکوالٹی انڈیکس کے مطابق صبح 10 بجے شہر قائد دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں چوتھے نمبر پر رہا۔
-
ڈھائی سو میگا واٹ بجلی کا پلانٹ اسی سال سسٹم میں آجائے گا، مونس علوی
سی ای او کے الیکٹرک مونس علوی کا کہنا ہے کہ بن قاسم سے ڈھائی سو میگا واٹ بجلی کا پلانٹ اسی سال سسٹم میں آجائے گا۔
-
پی ڈی ایم کا بیانیہ ناکام ہے تو وزیراعظم اجلاس کیوں بلاتے ہیں، عظمیٰ بخاری
مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کا بیانیہ ناکام ہے تو وزیراعظم عمران خان روزانہ ترجمانوں کے اجلاس کیوں بلاتے ہیں۔
-
پی ڈی ایم کا جلسہ ٹُھس اور بیانیہ پُھس ہوچکا ہے، فردوس اعوان
معاونِ خصوصی برائے وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کا جلسہ ٹُھس اور بیانیہ پُھس ہوچکا ہے۔
-
بلدیہ عظمیٰ کراچی کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ
بلدیہ عظمیٰ کراچی (کراچی میٹرو پولیٹن کارپوریشن) کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ سامنے آیا ہے۔
-
نیب میں 7 ڈائریکٹر جنرلز کی ترقیوں کی منظوری
قومی احتساب بیورو (نیب) میں 7 ڈائریکٹر جنرلز کی ترقیوں کی منظوری دے دی گئی ہے۔
-
اپنے خلاف لندن سے خبر چھپوانے والے کا نام نہیں لونگا: شہباز شریف
لاہور کی احتساب عدالت میں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے دوران مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ میرے خلاف لندن سے خبر چھپوائی گئی، جس نے خبر چھپوائی ہے اس کا نام نہیں لوں گا۔
-
پاکستان: کورونا وائرس کے کیسز 524783، اموات 11103
نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس سے انتقال کرنے والوں کی مجموعی تعداد 11 ہزار 103 ہو گئی ہے، جبکہ کُل مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 24 ہزار 783 ہو چکی ہے۔
-
ڈینیئل پرل قتل، ملزمان کی رہائی کیخلاف درخواست، سیکریٹری داخلہ طلب
سندھ ہائی کورٹ نے ڈینیئل پرل قتل کیس میں بری ملزمان کو رہا نہ کرنے کے خلاف درخواست کی سماعت کرتے ہوئے سیکریٹری داخلہ اور دیگر حکام کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم دے دیا۔